Kabootar PaRwar

Kabootar PaRwar یہ پیج تمام کبوتر شوقین حضرات کے لیے بنایا گیا ہے
آپ سب ?

لاکھے ٹیڈی فیروزپروی پٹھے پٹھیاں انباکس میں رابطہ کریں
08/04/2023

لاکھے
ٹیڈی
فیروزپروی

پٹھے پٹھیاں
انباکس میں رابطہ کریں

ماشااللہ 🥰سیالکوٹی نر
06/11/2021

ماشااللہ 🥰
سیالکوٹی نر

موتیوں والا پٹھا 😍
06/09/2021

موتیوں والا پٹھا 😍

گولڈن نر  Eye Close Up .....😍
06/07/2021

گولڈن نر
Eye Close Up .....😍

02/06/2021

گولڈن جوڑا ❣
اس جوڑے کا بچہ لینے کے لیے کمینٹ کریں
میرے گھر کا گولڈن جوڑا
تمام بھائی اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں
مزید اچھے شوق کے لیے میرے پیچ کو لائک اور شیئر کریں

اسلام و علیکمجیسے کہ تمام بھائیوں کو معلوم ہے کبوتر بازی کا شوق روز بروز تنزلی کی طرف جا رہا ہے جس کی کچھ وجوہات درج ذیل...
31/05/2021

اسلام و علیکم
جیسے کہ تمام بھائیوں کو معلوم ہے کبوتر بازی کا شوق روز بروز تنزلی کی طرف جا رہا ہے
جس کی کچھ وجوہات درج ذیل ہیں
1:کبوتر دانے کا ریٹ روز بروز بڑھنا
2:آنلائن کبوتروں کی خریدو فروخت میں فراڈ
3:کبوتر بازوں کی حوصلہ شکنی
4:لوگوں کا فضول شوق کہنا
آپ لوگوں کے نزدیک کیا وجوہات ہیں کمینٹ کریں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں

ماشااللہآنکھ کا شوق کریں 😍
27/03/2021

ماشااللہ
آنکھ کا شوق کریں 😍

لمبی چونچنیلی آنکھبند دمپرواز کے بادشاہ کیا خیال ہے اس بارے میں ؟؟
25/03/2021

لمبی چونچ
نیلی آنکھ
بند دم
پرواز کے بادشاہ
کیا خیال ہے اس بارے میں ؟؟

نسل بتائیں
05/03/2021

نسل بتائیں

ماشااللہ گھر کے بریڈر نر ❣
10/02/2021

ماشااللہ
گھر کے بریڈر نر ❣

جوڑا برائے فروخت جس بھائی نے لینا ہو انباکس میں رابطہ کر لیں
09/02/2021

جوڑا برائے فروخت
جس بھائی نے لینا ہو انباکس میں رابطہ کر لیں

*ضروری اعلان * پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید دھند اور اسموگ ہے شروع ہو گئ ہے اس شدید دھند و اسموگ نے پرندوں کے خ...
17/01/2021

*ضروری اعلان

* پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید دھند اور اسموگ ہے شروع ہو گئ ہے اس شدید دھند و اسموگ نے پرندوں کے خوراک کی تلاش کو تقریبًا ناممکن بنا دیا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب باجرہ، گندم ،گھر کے بچے چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں تاکہ پرندے اور ان کے بچے بھوک سے اور شدید ٹھنڈ کی وجہ سے مر نہ جائیں اس میسج کو جتنا ہوسکے پھیلائیں ۔۔*
*آپ کے اس عمل سے اللہ راضی ہوجائے۔آمین.

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabootar PaRwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kabootar PaRwar:

Share