19/02/2021
آج جھمرہ سٹی جناح پارک میں کورین سکول تائیکوانڈو کراٹے کلب میں بچوں کے بیلٹ ٹیسٹ لئے گئے جس میں بچوں کو بیلٹ۔ سرٹیفکیٹ۔ کارڈ اور فرسٹ ۔ سیکنڈ۔ تھرڈ آنے والے بچوں کو ٹرافی بھی دی گئی، جس میں مہمانوں میں محمد عمران بلیک بیلٹ اور محمد شبیر بلیک بیلٹ نے بچوں کو بیلٹ سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کیئے