HA sport

HA sport live match all team

صحافی فخرزمان سے آج آپکا ٹیم میں کم بیک تھا اور آپ نے ایک زبردست اننگز کھیلی🔥👏🏻 فخرزمان مجھے خوشی تب ہوتی جب ہم میچ جیت ...
09/02/2025

صحافی فخرزمان سے آج آپکا ٹیم میں کم بیک تھا اور آپ نے ایک زبردست اننگز کھیلی🔥👏🏻
فخرزمان مجھے خوشی تب ہوتی جب ہم میچ جیت جاتے اگر میں ڈبل سنچری بھی بنالوں اور وہ ڈبل سنچری ٹیم کے کام نہ آئے تو اسکی مجھے کوئی خوشی نہیں ہوگی کیونکہ میں ٹیم سے آگے نہیں ہوں اگر میں کم رنز بھی بناوں لیکن ٹیم جیت جاۓ تو وہ میرے لیے خوشی ہوگی , اگلے میچ میں غلطی نہیں دہرایں گے اور کم بیک کریں گے ,
اسی وجہ سے فخر زمان شائقین کرکٹ کا پسندیدہ کھلاڑی ہے اسکی سوچ ٹیم کیلئے ہوتی ہے کہ ٹیم جیت جاۓ ،
آفرین ہو۔🫡♥️



Address

New Sindu Town Street No. , 2
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HA sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category