Aulakh Football Club

Aulakh Football Club Football promote Page

29/08/2026




رجوعہ لائن فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ  197 مرید والا
12/08/2026

رجوعہ لائن فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ 197 مرید والا

06/08/2026
05/08/2026

❤️🤲😇
02/08/2026

❤️🤲😇

اسلام وعلیکم زاہد بھائی یا کوئی بھی ریفری ہو سب ہمارے بھائی ہیں ہم سب کو ان ریفریز کی عزت کرنی چاہیے۔۔ان ریفریز کی وسل ک...
01/08/2026

اسلام وعلیکم
زاہد بھائی یا کوئی بھی ریفری ہو سب ہمارے بھائی ہیں ہم سب کو ان ریفریز کی عزت کرنی چاہیے۔۔
ان ریفریز کی وسل کے انڈر ہم فائنل کھیلتے ہیں تو کہتے ہیں بہت کمال ریفری تھے اور اگر ہار جائیں تو ٹورنامنٹ کمیٹی، علاقہ کمیٹی سمیت ریفری برا بھلا😏۔۔
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ریفری سے غلطی نہیں ہو سکتی ہو جاتی ہے جیسے کھلاڑیوں سے ہو جاتی ہیں یہ بھی انسان ہیں۔۔
باقی سب باتوں کی ایک ہی بات ہے جب بھی گراؤنڈ جاؤ نیت صاف، محنت اور اللہ پر بھروسہ کر کے کھیلو آگے انڈیا کے بھی ریفری ہوں تو اگر اللہ سوہنے نے جیت لکھی ہے تو مل کے رہنی۔۔
باقی غلط فیصلے، نا انصافیوں کا نعم العبدل اللہ پاک کہیں نہ کہیں انعام اور جیت کی صورت میں انسان کو عطا فرما دیتا ہے۔۔
اس لیے فٹبال کو انجوائے کرو سب بھائی بہت خوبصورت کھیل ہے اس کو کھیل کے میدان کی حد تک ہی رکھا کریں۔۔شکریہ ❤️⚽️😘

Address

Faisalabad

Telephone

+923001881800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aulakh Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aulakh Football Club:

Shortcuts

Share