Jangoo Malik

Jangoo Malik یہ پیج کرکٹ � funny ویڈیوز کیلئے ہے۔۔ لائک اور شئیر لازمی کریں ۔۔۔
(1)

10/09/2026
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے تین نوجوان کا ٹیسٹ ڈیبیو
09/09/2026

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے تین نوجوان کا ٹیسٹ ڈیبیو

جی، پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان ہو چکا ہے اور صاحبزادہ فرحان کپتان ہوں گے، جبکہ عبدالصمد نائب کپتان ہیں۔ PCB اور ICC...
08/09/2026

جی، پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان ہو چکا ہے اور صاحبزادہ فرحان کپتان ہوں گے، جبکہ عبدالصمد نائب کپتان ہیں۔ PCB اور ICC کے مطابق اسکواڈ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ بھی شامل ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر عمران جونیئر کو  انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہی...
07/09/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر عمران جونیئر کو انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس کو ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر انے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
06/09/2026

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس کو ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر انے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

05/09/2026

پاکستان ٹیسٹ کرکٹر سعود شکیل کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تجربہ کار بیسٹ مین سعود شکیل کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
05/09/2026

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تجربہ کار بیسٹ مین سعود شکیل کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

قومی کرکٹ ٹیم کا ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن بارش کے باعث متاثر ہوا، جس کے بعد کھلاڑیوں نے انڈور پریکٹس میں حصہ...
04/09/2026

قومی کرکٹ ٹیم کا ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن بارش کے باعث متاثر ہوا، جس کے بعد کھلاڑیوں نے انڈور پریکٹس میں حصہ لیا۔
کوچز کی زیرِ نگرانی قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی نیٹ پریکٹس کی۔ سکواڈ میں شامل ہونے والے نئے کھلاڑی عمران رندھاوا، عبداللہ فضل اور عرفات منہاس نے بھی پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔
صائم ایوب، محمد عمران جونیئر، سعد بیگ اور رضااللہ آج قومی سکواڈ کو جوائن کریں گے۔

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jangoo Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jangoo Malik:

Shortcuts

Share