Ustad Naveed Jutt

Ustad Naveed Jutt Welcome to all My Friends By Ustad Ch Naveed Jutt This Page Only For Pigeons Lovers. And i Will try My name is Ustad Naveed Jutt

اسلام وعلیکم دوستو یہ ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر گردش کر رھی ھے اپ تمام دوستوں کو یہ اطلاع کی جاتی ھے کہ یہ پوسٹ بلکل جھوٹی ...
21/06/2026

اسلام وعلیکم دوستو یہ ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر گردش کر رھی ھے اپ تمام دوستوں کو یہ اطلاع کی جاتی ھے کہ یہ پوسٹ بلکل جھوٹی اور فیک ھے استاد مٹھو لالی اینڈ حسن لالی اور استاد عاصم چدھڑ کے درمیان کوئی مقابلہ طے نہیں ھوا اور نا ہی ھو گا کیوں کہ دونوں اساتذہ کلیے خیل گروپ کے ہیں۔۔۔ لہذا ایسی جھوٹی اور فیک پوسٹ کو بار بار کسی بھی گروپ میں شئیر نا کریں بلکے جو ممبر ایسی جھوٹی پوسٹ بلکے کسی بھی استاد کے بارے بنائی ھو جھوٹی پوسٹ شئیر کرے اسے گروپ سے ریمو کر دیں ۔۔۔ شکریہ

چیمپیئن پنجاب استاد چوہدری عاصم چدھڑ آف سرگودھا فخرے پپلاں فخرے سرگودھا
15/06/2026

چیمپیئن پنجاب استاد چوہدری عاصم چدھڑ آف سرگودھا فخرے پپلاں فخرے سرگودھا

14/06/2026
ڈویژن فیصل آباد سپر پلئیر چیمپیئن شپ جیٹھ 2026 فائنل رزلٹ 7 دن ٹوٹل ایوریج
05/06/2026

ڈویژن فیصل آباد سپر پلئیر چیمپیئن شپ جیٹھ 2026 فائنل رزلٹ 7 دن ٹوٹل ایوریج

05/06/2026

لاھور بازی کینسل کیوں ھوئی استاد مٹھو لالی اور حسن لالی مایوس ھوگئے لاھور سے۔۔۔

04/06/2026

*بریکنگ نیوز*

تمام لاہور کی بازیاں ختم کر دی گئی ہیں

04/06/2026

استاد مٹھو لالی ، حسن لالی vs استاد منتظر مہدی
کل کی بازی منسوخ
وجہ یہ بتای گئ ہے کہ امتیاز حسین چیئرمین کے بارے میں شوقین حضرات کے سخت روئیے ، گروپس میں طنز و مزاح کی وجہ سے یہ نوبت آ پہنچی ہے

Address

Madina Town
Faisalabad
38000

Telephone

+923144254242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustad Naveed Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ustad Naveed Jutt:

Share