MAHER QUEEN

MAHER QUEEN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAHER QUEEN, Sports, Faisalabad.

Permanently closed.
27/10/2023

جو شـے آنسوؤں میں بہا دی جائـے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی، وہ محبت ہو عداوت ہو، توجہ ہو، لمحہ ہو، یا پھر کوئی انسان_🙂🍁

22/10/2023
سنو!!!!اے ٹوٹے دل والی خاموش لڑکیاللّٰـه تم سے محبت کرتا ہے ۔۔۔وہ تمھیں تمہاری خواہش سے زیادہ دینے والا ہے چلتی جاؤ کیوں...
09/10/2023

سنو!!!!
اے ٹوٹے دل والی خاموش لڑکی
اللّٰـه تم سے محبت کرتا ہے ۔۔۔
وہ تمھیں تمہاری خواہش سے زیادہ دینے والا ہے چلتی جاؤ کیوں کہ منزل بہت خوبصورت ہے..........!!!🥺❤️

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو ہمیں پینسل کی جگہ پین اس لۓ دیا جاتا ہے ، تاکہ ہم سمجھ جاٸیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں...
04/10/2023

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو ہمیں پینسل کی جگہ پین اس لۓ دیا جاتا ہے ، تاکہ ہم سمجھ جاٸیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں______!
بقول مولانا رومیؒ

12/09/2023

ایک شخص بن کر نہ جیو، بلکہ ایک نظریہ بن کر جیو
کیونکہ شخص تو مرجاتا ہے، لیکن نظریہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔۔۔۔🔥

پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیںآنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے  ❤️ یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لی...
12/09/2023

پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے ❤️

یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن
خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے

یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن
اِک سِوا تیرے, کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے

Online work
12/06/2023

Online work

Millions of people trust MoneyEasily who play games, complete tasks, share their opinions in exchange for rewards. Be social and make money online with MoneyEasily.

08/09/2022

A.o.A Everyone

Sports

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAHER QUEEN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category