02/07/2026
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان کے باصلاحیت نوجوان فاسٹ بولر علی رضا کو ستمبر 2026 میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ 🇵🇰🏏
یہ نوجوان اسٹار اپنی شاندار کارکردگی سے مسلسل قومی سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ پوری قوم کو امید ہے کہ علی رضا گرین شرٹس کے لیے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔
علی رضا کو اس اہم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں! 💚✨
CricTracker Metasports Khel Shel Cricket Skills Of Pakistan Pakistan Cricket Team Apex Sports