Maaz Cricket Club

Maaz Cricket Club News Update

08/10/2025

بی کے پٹھان Ak47 برانڈ آف لیاقت پور جس نے سمی فائنل میں 4رنز کا اور کر کے میچ کو ون سائڈ کر دیا بی کے پٹھان برانڈ🏆

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️ ❣️پہلا آل پاکستان اوپن گسورہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ خیرپور ٹامیوالی ❣️ 🏆 چیمپی...
08/10/2025

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️

❣️پہلا آل پاکستان اوپن گسورہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ خیرپور ٹامیوالی ❣️

🏆 چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن چیمپیئن 🏆

🌟 الحمدللہ دونوں ٹیموں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی ، راجپوت کرکٹ کلب اور معاز کرکٹ کلب نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا، دونوں ٹیموں نے خیرپور ٹامیوالی کی کرکٹ کو پرموٹ کرنے کیلئے اوپن پلیئرز کو بھی بلایا، لیکن ہونا وہی ہوتا ہے جو رب کو منظور ہو، فائنل میچ شروع ہوا تو بارش آ گئی اور میچ نہیں یو سکا، KCA بورڈ میمبرز نے فیصلہ کیا دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپیئن قرار دے دیا جائے اور کیش پرائز بھی دونوں ٹیموں کے درمیان برار تقسیم کر دیا جائے ، اس طرح معاز کرکٹ کلب اور راجپوت کرکٹ کلب دونوں مشترکہ چیمپیئن قرار پائیں 🌟

🏏معاز کرکٹ کلب کی طرف سے پورے ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کی بات کریں تو زاہد پٹھان ، ملک شانی، احمد لیفٹی حنان کبڈو، عباد بیگ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا جبکہ راجپوت کرکٹ کلب کی طرف سے پورے ٹورنامنٹ میں طلحہٰ آغا ، دانش میکن، اسد وٹو، مرتضیٰ وٹو ، عمران پانڈیا اور جاور پٹھان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ 🏏

🥎 بالنگ کی بات کریں تو معاز کرکٹ کلب کی طرف سے پورے ٹورنامنٹ میں عباد بیگ، احمد لیفٹی ، چھوٹا عمری ، بی کے پٹھان نے شاندار بالنگ کی جبکہ راجپوت کرکٹ کلب کی طرف سے پورے ٹورنامنٹ میں مرتضیٰ فرید وٹو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ انکے ساتھ دانش میکن، جاور پٹھان نے بھی بہترین بالنگ کا مظاہرہ کیا 🥎

💙 پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کارکردگی پر راجپوت کرکٹ کلب کے طلحہٰ آغا کو بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا 💙

💚پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بالنگ پر عباد بیگ کو بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا 💚

🧡اس شاندار جیت پر ہماری طرف سے دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپیئن بننے پر مبارکباد اور ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزرز سجاد خان گسورہ ، مظہر خان گسورہ کو بہت بہت مبارک باد ، انکے ساتھ ساتھ KCA بورڈ میمبرز پیر محسن شاہ، شعیب عباسی، رانا ناظم، قاسم سونی، راؤ کاشف اور جلیل شاہ ہمدانی کو بھی بہت بہت مبارک باد 🧡

Congratulations 👏🎉👏🎉

الحمداللہ جی بات کرتے ہیں جی سیمی فائنل کی دوسرا سیمی فائنل میچ کھیلا گیا الحیدری اور معاذ ۱۱ کے درمیان الحیدری نے ٹاس ج...
06/10/2025

الحمداللہ جی بات کرتے ہیں جی سیمی فائنل کی دوسرا سیمی فائنل میچ کھیلا گیا الحیدری اور معاذ ۱۱ کے درمیان الحیدری نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کروانے کا فیصلہ کیا معاذ 11 کی جانب سے اوپنگ جوری آئی گبر آف ٹیپ بال زیبی بٹ اور زاہد پٹھان مگر زیبی بٹ لمبی اننگ کھیلنے میں ناکام رہے انک بعد اے جی برانڈ آف رحیم یارخان حنان کبادو جنہوں نے برانڈ آف لال سوہنڑا زاہد خان پٹھان کا ساتھ دیا اور آخری 2 اور میں 52 اسکور کیا خوب کلاس لی باؤلروں کی حنان کبدو نے اپنے بلند و بالا چکھو سے عوام کو خوب انجوائے کروایا اور برانڈ آف زاہد خان نے انکا بھرپور ساتھ دیا اور ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کیا اپنی ٹیم کو میچ جتوایا اور فائنل کے لیے کوالفائی کروایا ❤️

آج کی رات کا گرینڈ سیمی فائنل میچ معاذ ۱۱ اور الحیدری کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں معاذ ۱۱ کے اوپن پلیئر ایکشن میں نظر...
05/10/2025

آج کی رات کا گرینڈ سیمی فائنل میچ معاذ ۱۱ اور الحیدری کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں معاذ ۱۱ کے اوپن پلیئر ایکشن میں نظر آئیں گے
زیبی بٹ
چھوٹا عمری
حنان كبدو
کاشی کوٹ
احمد لفتی
زاہد خان پٹھان
عباد لیفتی
ملک شانی
میاں عثمان
شہباز شاہ
یہ اوپن پلیئر آپکو ایکشن میں نظر آئیں گے گراؤنڈ آئیں اور پلیئر کو کِرکٹ کو سپورٹ کریں

آج کا پہلا میچ معاذ كرکٹ کلب با مقابلہ کھجی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں معاذ کلب کے اوپن پلیئر ایکشن میں نظر...
04/10/2025

آج کا پہلا میچ معاذ كرکٹ کلب با مقابلہ کھجی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں معاذ کلب کے اوپن پلیئر ایکشن میں نظر آئیں گے
شہباز شاہ حاصلپور
زاہد خان پٹھان فروم لال سہانرا
احمد لیفٹی بہاولپور
ملک شانی بہاولپور
عباد لفٹی بہاولپور
میاں عثمان چیلیواہن
میاں علی چیلیوہن
تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ گراؤنڈ آئیں اور میچ کو انجوائے کریں

Best Of Luck Maaz Cricket Club 🤞
03/10/2025

Best Of Luck Maaz Cricket Club 🤞

الحمدللہ خیر پور کرکٹ ارگنائزیشن کے تحت ایک ٹورنامنٹ ہو رہا ہے جی کے سی اے بورڈجس میں اج اپنا دوسرا میچ جیت لیا ہے معاز1...
27/09/2025

الحمدللہ
خیر پور کرکٹ ارگنائزیشن کے تحت ایک ٹورنامنٹ ہو رہا ہے جی کے سی اے بورڈ
جس میں اج اپنا دوسرا میچ جیت لیا ہے معاز11 نے
اس میں کمال کی بیٹنگ کی عاصم رانا صدام عامر محمد حسن اور ان کا ساتھ دیا جب بیٹنگ پر ضرورت تھی تو ایا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار ایا ایا کون ایا جی گراؤنڈ میں بھی نعرے لگ گئے جمشید ایا جمشید نے اتے ہی کمال کی خوب کلاس لی بولروں کی اور کسی بالر کو نہیں چھوڑا 18 گیندوں میں 49 رنز چاہیے تھے اور جمشید نے 55 سکور بنا لیے ویری ویل پلیڈ جمشید دی لیجنڈ کھلاڑی خیرپور ویل ڈن بہت ہی مزہ ایا جی جمشید کی بیٹنگ دیکھ کر ائی تو اور رانا علی کی طرف سے ایک ہزار پرائس دیا گیا ہے جمشید کو
بولنگ کی بات کی جائے تو بہترین بولنگ کی عمیر نے ارباز جمشید ویل بولنگ
جس وقت تو بولنگ کی ضرورت تھی تو ائے پھر شیرا بلوچ اور بلوچ نے اتے ہی کمال کی بولنگ کی چار گیندوں پر چار وکٹ حاصل کر لیے اور رانا علی کی طرف سے 5 انعام اور کپتان کی طرف سے بھی 5 سو نام ایک ہزار پرائز دیا گیا بلوچ کو ...

آیا ای لال سوہانرے آلا  زاہد پٹھان بڑے میچ  میں بڑی پرفارمنس گرینڈ فائنل میچ سینچری لگا ڈالی پورا ٹورنامنٹ کمال کھیلے ای...
01/10/2023

آیا ای لال سوہانرے آلا زاہد پٹھان بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس گرینڈ فائنل میچ سینچری لگا ڈالی پورا ٹورنامنٹ کمال کھیلے ایک سے بڑھ کر ایک پرفارمنس بیٹنگ ہو یہ باؤلنگ کمال لاجواب اکیلے ہی اپنی ٹیم کو چمپئن بنوا دیا اور بیسٹ پلئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایواڑ حاصل کیا ویل ڈن برادر❣️❣️

ینگ بولر 🏆
01/10/2023

ینگ بولر 🏆

Address

Durpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maaz Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category