31/10/2025
اج پرنس فٹبال کلب دنیا پور اور فرینڈز فٹبال کلب لودھراں کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ پیش کیا
پرنس فٹبال کلب نے یہ میچ 2-0 اپنے نام کیا
دنیا پر امد پر راہو طاہر یاسین راؤ انشاد صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا دل سے مشکور ہیں منجانب پرنس فٹبال کا دنیا پر