12/01/2026
آج مورخہ 12 جنوری 2026 بروز سوموار کو ٹاؤن ہاکی کلب رجسٹرڈ ڈونگہ بونگہ کے سینئر پلئیرز و عہدیداران کا اجلاس ماسٹر امانت علی جٹ کی رہائش گاہ پہ منعقد ہوا جس میں نئے انتظامی عہدیداران کا انتخاب اور سکروٹنی 2026 کا لائحہ عمل طے کیا گیا جسکے مطابق نو منتخب عہدیداران درج ذیل ہیں
چیئرمین: راؤ اکرم شاہین
سرپرست اعلیٰ: عابد حسین غوری
سرپرست: ملک اعجاز بھوڑ
صدر: ماسٹر امانت علی جٹ
سینئر نائب صدر: محمد وسیم غوری
سیکرٹری اطلاعات: راؤ اسرار احمد
سیکرٹری: راؤ محمد یوسف
جوائنٹ سیکرٹری و خازن: محمد شاہد غوری
کپتان: غلام حُسین غوری
نائب کپتان: محمد اعجاز مصطفیٰ
ایگزیکٹو کمیٹی: طارق غوری، غلام نقشبند غوری ، طارق حکیم غوری، ملک یونس، شکیل احمد عباسی، عمران بھٹی، وسیم احمد۔
کلب کے نو منتخب عہدیداران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ہم دُعاگو ہیں کلب کے لیے آپ کی قیادت ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہوگی اور کلب مزید بلندیوں کو چھوئے گا انشاء اللہ۔