22/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دلانوالا کرکٹ کلب کے کپتان راجا ظہیر کے والدِ محترم کے انتقال کی خبر انتہائی افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
دلانوالا کرکٹ کلب کی پوری ٹیم غم کی اس گھڑی میں راجا ظہیر اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔