Col Murad Stadium Drosh, Chitral

Col Murad Stadium Drosh, Chitral Col Murad Football Stadium Drosh is beautiful venue for football matches and Chitral football league.

یورپیئن کوالیفائنگ راؤنڈ!!مین نہیں مانتا کہ یہ خونخوار نوجوان 40 سال کا ہو چکا ہے۔ ضرور ہمارے ساتھ کوئی دھوکہ ہوا ہے وگر...
06/09/2025

یورپیئن کوالیفائنگ راؤنڈ!!

مین نہیں مانتا کہ یہ خونخوار نوجوان 40 سال کا ہو چکا ہے۔ ضرور ہمارے ساتھ کوئی دھوکہ ہوا ہے وگرنہ 40 سال کی عمر میں کوئی فتبال کھلاڑی بھلا اتنا خطرناک کیسے ہو سکتا ہے؟ کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال کی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شاندار انٹری۔ 1,2 نہیں بلکہ پورے پانچ گول مارے۔ النصر کے سوپر اسٹارز کرسٹیانو رونالڈو اور فیلکس نے 2,2 گول مارے۔ ہمیں لگا تھا کہ رونالڈو 2022 میں ختم ہو چکا ہے لیکن اسکا دوسرا جنم ہوا ہے اس نے سب کو بتا دیا ہے کہ۔۔



These team's are participating in upcoming Chitral Football League season 5.🔥The insane season 🤯📍 Colonel Murad Football...
06/09/2025

These team's are participating in upcoming Chitral Football League season 5.🔥

The insane season 🤯

📍 Colonel Murad Football Stadium Drosh 🏟️
Chitral KPK pakistan🇵🇰

Chitral football league is starting soon ! 🔜🫵🏻

7️⃣ Days to GO ⚽

🙏🏼♥️

24/05/2025

😭🙆😭 فٹبال دنیا کا ایک مقبول ترین کھیل ہے جو نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ دیکھنے والوں کے دلوں کو بھی جوڑنے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ کھیل صرف گول کرنے یا جیتنے کا نام نہیں بلکہ اس کے پیچھے امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام پوشیدہ ہے۔ دنیا بھر میں فٹبال کے میدان وہ جگہ ہیں جہاں مختلف قوموں، مذاہب، اور رنگ و نسل کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ آتے ہیں اور ایک دوسرے کی خوبصورتی کو سراہتے ہیں۔

فٹبال کا سب سے بڑا پیغام امن اور بھائی چارے کا فروغ ہے۔ کھلاڑی میدان میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلتے ہیں، لیکن کھیل کے بعد وہی کھلاڑی ایک دوسرے کے گلے لگاتے ہیں، ہنستے ہیں اور دوستی کی مثال قائم کرتے ہیں۔ یہ کھیل ہمیں سکھاتا ہے کہ مقابلہ صرف میدان تک محدود ہونا چاہیے، اور باہر ہمیں ایک دوسرے کی قدر کرنی چاہیے۔

Col Murad Stadium Drosh, Chitral

DEFA-E-WATAN FOOTBALL TOURNAMENT 2025 DROSH CHITRAL 🔥Grand FINALE🔥HQ JUGHOOR FC vs AYUN FC 📅 23-05-2025⏰ 4:00 pm Col. Mu...
23/05/2025

DEFA-E-WATAN FOOTBALL TOURNAMENT 2025 DROSH CHITRAL
🔥Grand FINALE🔥
HQ JUGHOOR FC vs AYUN FC

📅 23-05-2025
⏰ 4:00 pm
Col. Murad Football Stadium Drosh Chitral.

فتح کس کے نام ہو گی ؟؟

THIS IS HUGE!For the first time ever in the history of football in Chitral, a foreign coach has joined a local club.We'r...
22/05/2025

THIS IS HUGE!

For the first time ever in the history of football in Chitral, a foreign coach has joined a local club.

We're forever indebted to Mr. President Bilal Mumtaz Sir for his efforts for the beautiful game.

Chitral ❤️❤️
19/04/2025

Chitral ❤️❤️

سعودی پرو لیگ!!آج بھی اس جیسی چستی، تندرستی، باڈی اور رفتار کسی کی نہیں۔ اگر آپنے لائیو میچ دیکھا ہے یا گول دیکھا ہے تو ...
07/02/2025

سعودی پرو لیگ!!

آج بھی اس جیسی چستی، تندرستی، باڈی اور رفتار کسی کی نہیں۔ اگر آپنے لائیو میچ دیکھا ہے یا گول دیکھا ہے تو بخوبی اندازہ ہوگا کہ گیند تک اس قدر تیز رفتار سے کوئی نوجوان بھی نہیں پہنچ سکتا جیسے رونالڈو آج گیند کے اوپر برسے ہیں۔ یہ گول دکھنے میں ناممکن جیسا لگ رہا ہے لیکن کرسٹیانو رونالڈو نے حقیقت میں کر دکھایا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو کو گول نمبر 924 باقاعدہ سینما ہے۔ اسے ہزاروں مرتبہ دیکھیں اور خود کو یقین دلائیں کہ یہ کسی ویڈیو گیم میں نہیں بلکہ حقیقت میں ہوا ہے۔

Memorable pic some great football players   produced ever!!Shahzada Muhiuddin Great leader of Chitral Standing 4th from ...
01/02/2025

Memorable pic some great football players produced ever!!

Shahzada Muhiuddin Great leader of Chitral Standing 4th from from right side.

Talent ♥️
05/01/2025

Talent ♥️

دنیا کا سب سے بڑا سوپر سٹار!!یہاں کوئی امیر ہو جائے تو کہتا ہے کہ یار چٹنی کے ساتھ کھانا کھانے کا سواد ہی اور تھا۔(جیسے ...
31/12/2024

دنیا کا سب سے بڑا سوپر سٹار!!

یہاں کوئی امیر ہو جائے تو کہتا ہے کہ یار چٹنی کے ساتھ کھانا کھانے کا سواد ہی اور تھا۔(جیسے اب چٹنی پہ پابندی ہو) اگر کوئی مشہور ہو جائے تو کہتا ہے کہ آزادی ختم ہو گئی وہ ریڑھی پہ کھڑے ہو کر گنے کا رس پینا سٹریٹ فوڈ کھانا مس کرتا ہوں۔بھارتی اداکار شاہ رخ سے ایسے ہی کسی غریب اینکر نے پوچھ لیا تو شاہ رخ نے کہا کہ بھائی پیسہ ہے تو سب کچھ ہے۔

اگر میں ریڑھی پہ کھڑے ہو کر گول گپے نہیں کھا سکتا تو کیا ہوا میں پسندیدہ ریڑھی والے کو ریڑھی سمیت گھر بلا لیتا ہوں۔
جناب رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب "النصر" کے ساتھ کھیلنے کیلیئے اڑھائی سال کا معاہدہ کیا تھا ۔

جناب رونالڈو کی 7 کروڑ یورو سالانہ (16941820000روپے) تنخواہ کے ساتھ اگر اشتہارات اور تصاویر کے معاوضوں کو ملائیں تو قریباً 20 کروڑ یورو سالانہ (48405200000 روپے) ہوتے ہیں۔

مزید: جناب رونالڈو کے تصرف میں 5 پرائیویٹ گاڑیاں رہائش کے لیے ریاض میں ایک محل اور اس محل کے اندر ہی ایک سپر مارکیٹ، ایک خصوصی اشیاء کی دکان، ایک ٹوائے لینڈ، ایک اولمپک خصوصیات کا حامل سوئمنگ پول، 2 فٹبال گراونڈ، ایک باسکٹ بال گراؤنڈ، ایک باؤلنگ ہال، ایک بلیارڈو کلب، 2 پرائیویٹ جم اور 3 مختلف اقسام کے ریسٹورنٹس قائم ہیں۔ اور یہ سب سہولیات جناب رونالڈو کے تصرف میں ہیں۔

ابھی باقی میری کہانی ہے!! 🔥

دنیائے فٹبال کی دو بڑی یونیورسٹیاں جنہوں نے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو منظرِ عام پر لایا۔۔۔۔
30/12/2024

دنیائے فٹبال کی دو بڑی یونیورسٹیاں جنہوں نے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو منظرِ عام پر لایا۔۔۔۔

Address

Drosh
17220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Col Murad Stadium Drosh, Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share