27/09/2025
🔴1st YOUNG ATTACKER CHAMPION TROPY🔵
الحمداللہ آج کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں ثمرباغ فٹبال کلب نے فرمان شھید فٹبال کلب میاں کلے کو 0 گول کے مقابلے میں 1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلے کوالیفائی کر لیا .
MANSOOR MESSI ⚽️