Three stars cricket club belanze dir upper

Three stars cricket club belanze dir upper Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Three stars cricket club belanze dir upper, Amateur Sports Team, Dir.

تھری اسٹار کلب کو ووٹ کا حق ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ کامیابی کلب کی محنت، جدوجہد اور کھیل کے لیے خدمات کا ...
24/06/2026

تھری اسٹار کلب کو ووٹ کا حق ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ کامیابی کلب کی محنت، جدوجہد اور کھیل کے لیے خدمات کا اعتراف ہے۔
امید ہے کہ تھری اسٹار کلب مستقبل میں بھی کرکٹ اور نوجوان ٹیلنٹ کی ترقی کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔
تھری اسٹار کلب کو ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو! 🌟🏏

Alhmdullellah 5 player select for challenge cup Prince Atiq Ullah Cricketer Mehran Khan Arshad khan Mian Arif sha rezwan...
04/02/2026

Alhmdullellah 5 player select for challenge cup Prince Atiq Ullah Cricketer Mehran Khan Arshad khan Mian Arif sha rezwan ullah

آج DCA کرکٹ ٹورنامنٹ میں تھری اسٹار کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلم بیبیوڑ کلب کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ ...
12/01/2026

آج DCA کرکٹ ٹورنامنٹ میں تھری اسٹار کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلم بیبیوڑ کلب کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
تھری اسٹار کلب کی جانب سے ارشد نے آل راؤنڈ پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلے باؤلنگ میں دو اہم وکٹیں حاصل کیں اور بعد ازاں بیٹنگ میں 48 قیمتی رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔
ارشد کی یہ عمدہ کارکردگی ٹیم کے لیے یادگار ثابت ہوئاشائقینِ کرکٹ کی جانب سے خوب داد وصول کیای

🌟 دل سے مبارکباد! 🌟تھری اسٹار ⭐ بیلنزی کرکٹ کلب کے باصلاحیت کھلاڑی انعام کوایبٹ آباد ریجن U15 چیلنج کپ میں شاندار سلیکشن...
03/01/2026

🌟 دل سے مبارکباد! 🌟

تھری اسٹار ⭐ بیلنزی کرکٹ کلب کے باصلاحیت کھلاڑی انعام کو
ایبٹ آباد ریجن U15 چیلنج کپ میں شاندار سلیکشن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

یہ کامیابی نہ صرف انعام کی محنت، لگن اور ٹیلنٹ کا ثبوت ہے بلکہ
دیر کے کرکٹ کے لیے بھی فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔

دعا ہے کہ انعام اپنی بہترین پرفارمنس سے
علاقے، کلب اور والدین کا نام مزید روشن کریں۔
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں، صحت اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲

نیک تمنائیں اور روشن مستقبل کے لیے ڈھیر ساری دعائیں 🤍

DCA کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج تھری سٹار کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابدالی گندی گار کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ ...
29/12/2025

DCA کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج تھری سٹار کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابدالی گندی گار کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
تھری سٹار کلب کی جانب سے
عتیق اللہ نے 3، عارف شاہ نے 4 جبکہ فرہاد نے 2 وکٹیں حاصل کر کے مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن کو بری طرح دباؤ میں رکھا۔
بیٹنگ میں رضوان نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے شاندار 90 رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔

آج کے میچ میں Three Star Cricket Club (TSCCB) نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے AQCC کو 59 رنز سے شکست دی!اور اس جیت کے...
08/12/2025

آج کے میچ میں Three Star Cricket Club (TSCCB) نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے AQCC کو 59 رنز سے شکست دی!

اور اس جیت کے اصل ہیرو رہے 👇

🏏 Arshad Khan
⭐ Player of the Match

Batting:
52 رنز (37 بالز)

Bowling:
2 وکٹیں (6 اوور)

آل راؤنڈ پرفارمنس جس نے میچ کا رنگ ہی بدل دیا! 💚🔥
TSCCB نے مجموعی طور پر 233 رنز اسکور کیے جبکہ مخالف ٹیم 174 پر پویلین لوٹ گئی

Congratulations boys well played Adnan Saeed
13/10/2025

Congratulations boys well played Adnan Saeed

Approval upcoming DCA Dir upper cricket tournament Dir sports complex Dir 08 to 25 April
05/04/2025

Approval upcoming DCA Dir upper cricket tournament Dir sports complex Dir 08 to 25 April

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Three stars cricket club belanze dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share