30/10/2025
*🏆 فخرِ گنوڑی - سید الہام جان 🌟*
ایک بار پھر میدان مار لیا!
*انکار زلمی* نے انکار سپر لیگ کا تاج اپنے نام کر لیا اور اس شاندار فتح کے اصل ہیرو تھے *سید الہام جان* — گنوڑی کا فخر، ایک زبردست آل راؤنڈر، ایک حقیقی چیمپئن!
الہام جان نے نہ صرف پوری ٹورنامنٹ میں *مین آف دی میچ* حاصل کیا، بلکہ فائنل میں بھی اپنی جارحانہ کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے۔
ان کی شاندار پرفارمنس، بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں، ٹیم کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوئی۔
🌟 وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں، ایک مثال ہیں نوجوانوں کے لیے — محنت، جذبہ اور لگن کا حسین امتزاج۔
💬 ہم سب کو الہام جان پر فخر ہے!
گنوڑی ایسے باصلاحیت سپوتوں سے ہی جگمگاتا ہے۔