PSL 9

PSL 9 انمول

نیوزیلینڈ مینز کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید.          🇵🇰
14/04/2024

نیوزیلینڈ مینز کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید.




🇵🇰

بابراعظم
14/04/2024

بابراعظم

09/04/2024

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💚

09/04/2024

09/04/2024

میری طرف سے تمام امت مسلمہ ، اہل وطن ، دوست احباب ، تحریکی ساتھیوں ،رشتےداروں اور بلخصوص اوورسیز بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو.

22 رمضان 2017 کو پاکستان نے بھارت کو 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ٹائٹل اپنے نام ک...
02/04/2024

22 رمضان 2017 کو پاکستان نے بھارت کو 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا 🇵🇰
فخر زمان اور محمد عامر اس فائنل کے حقیقی ستارے تھے جبکہ حسن علی کو ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا گولڈن بال ملا



میانک یادیو نے آئی پی ایل کے ڈیبیو میچ میں 155.8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کی 🔥کیا شعیب اختر کا 163.1 کلومیٹر ...
31/03/2024

میانک یادیو نے آئی پی ایل کے ڈیبیو میچ میں 155.8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کی 🔥

کیا شعیب اختر کا 163.1 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے تیز ترین گیند کا ریکارڈ ٹوٹنے جارہا ہے 🤔





31/03/2024

بریکینگ: شاہین آفریدی کو صرف 5 میچوں کے بعد پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتانی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔






پاکستان کی ٹی 20میں پہلی سنچری احمد شہزاد بنائی تھی   احمد شہزاد نے ایسی دن 111 کی شاندار اننگز کھیلی تھی بنگادیش کے خلا...
31/03/2024

پاکستان کی ٹی 20میں پہلی سنچری احمد شہزاد بنائی تھی احمد شہزاد نے ایسی دن 111 کی شاندار اننگز کھیلی تھی بنگادیش کے خلاف






Address

Dir Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL 9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PSL 9:

Share

Category