Team Malik Saleem Shad Adv C/4 V.P DBA Dipalpur

Team Malik Saleem Shad Adv C/4 V.P DBA Dipalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Malik Saleem Shad Adv C/4 V.P DBA Dipalpur, Sports Team, Dipalpur.

15/12/2025
15/12/2025

سیاسی مخالف میرے خلاف منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں
کہ میری سہولت کاری کی وجہ اوکاڑہ بار کے دو معزز ممبرز منتخب ہونے اور
دیپالپور بار کے معزز ممبرز الیکشن ہارے

الحمداللہ ۔۔   کاغذات نامزدگی جمع شدمیاں پرویز احمد مہار ایڈووکیٹ صاحب چیرمین الیکشنکاشف علی خان ایڈووکیٹ صاحب ممبر الیک...
23/12/2024

الحمداللہ ۔۔
کاغذات نامزدگی جمع شد
میاں پرویز احمد مہار ایڈووکیٹ صاحب چیرمین الیکشن
کاشف علی خان ایڈووکیٹ صاحب ممبر الیکشن بورڈ
انشاءاللہ نائب صدر دیپال پور بار

الحمداللہ ۔۔   سلسلہِ محبت جاری و ساری۔۔سمیع خان ایڈووکیٹ صاحبنوید خان بلوچ ایڈووکیٹ  امیدوار سیکرٹری ساہیوالانشاءاللہ ن...
22/12/2024

الحمداللہ ۔۔
سلسلہِ محبت جاری و ساری۔۔
سمیع خان ایڈووکیٹ صاحب
نوید خان بلوچ ایڈووکیٹ امیدوار سیکرٹری ساہیوال
انشاءاللہ نائب صدر دیپال پور بار

22/12/2024

امیدواروں کا امتحان شروع جو امیدوار الیکشن فیس کے نام پر لیے جانے والے غیر آئینی و غیر قانونی بھتے کے خلاف اپنے حق کےلئے آواز نہیں اٹھا سکتا وہ منتخب ہونے کے بعد اپ کے لیے کیا آواز اٹھائے گا؟ امیدواروں سے فیس کے نام پر لیا جانے والا جگا ٹیکس غیر ائینی اور غیر قانونی ہے یہ گھٹیا روایت صرف اور صرف نوجوان وکلاء کو الیکشن کے پروسیس سے دور رکھنے کے لیے اختیار کر رکھی ہے حالانکہ بار کے کانسٹیٹیوشن یا الیکشن رولز میں کوئی ایسی provision نہیں۔۔۔

Address

Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Malik Saleem Shad Adv C/4 V.P DBA Dipalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category