Depalpur Tape Ball Cricket

Depalpur Tape Ball Cricket “Many people think life is a game; I think cricket is a game.”

آصف سپورٹس دیپالپور جو نام ہے اعتماد کا۔۔۔ جی ہاں دوستو اب بلال چڑا بھی اپنا بقیہ سیزن آصف سپورٹس کے بلے کے ساتھ ہی کھیل...
29/06/2026

آصف سپورٹس دیپالپور جو نام ہے اعتماد کا۔۔۔

جی ہاں دوستو اب بلال چڑا بھی اپنا بقیہ

سیزن آصف سپورٹس کے بلے کے ساتھ ہی

کھیلیں گے۔۔۔ نیک خواہشات برادر۔۔۔۔

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار۔۔۔۔ جی ہاں آپکے اپنے شہر دیپالپور میں ہونے جا      رہا ہے آل پنجاب ٹورنامنٹ ٹیم لی...
25/06/2026

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار۔۔۔۔

جی ہاں آپکے اپنے شہر دیپالپور میں ہونے جا

رہا ہے آل پنجاب ٹورنامنٹ ٹیم لینے کے

خواہشمند حضرات جلد سے جلد رابطہ کریں

ٹورنامنٹ کی تاریخ جالدی بتا دی جائے گی۔۔۔۔

آصف سپورٹس دیپالپور جو نام ہے اعتماد کا ۔۔۔ جی ہاں دوستو آصف سپورٹس دیپالپور کے نیو ایڈیشن کے بلے آچکے ہیں مزید بہتر اور...
09/06/2026

آصف سپورٹس دیپالپور جو نام ہے اعتماد کا ۔۔۔ جی ہاں دوستو آصف سپورٹس دیپالپور کے نیو ایڈیشن کے بلے آچکے ہیں مزید بہتر اور خوبصورت انداز میں ۔۔۔ نعمان کوبرا نے اپنا بیٹ لے لیا ہے ، جس بھائی کو بھی بیٹ چاہیے نعمان کوبرا سے رابطہ کر کے لے سکتے ہیں اور آصف سپورٹس کی شاپ پر آکر بھی لے سکتے ہیں ۔۔۔ بہتر ین چیز مناسب قیمت میں ۔۔۔ دیپالپور کے ہر کھلاڑی کی ایک ہی پسند ۔۔۔۔ اے - ایس سپورٹس دیپالپور۔۔۔۔

آصف سپورٹس دیپالپور جو نام ہے اعتماد کا۔۔۔ اس سال بھی دیپالپور کے سٹار بلے باز نعمان کوبرا کا لالا حسن کا اور سٹار آلرون...
12/03/2026

آصف سپورٹس دیپالپور جو نام ہے اعتماد کا۔۔۔
اس سال بھی دیپالپور کے سٹار بلے باز نعمان کوبرا کا لالا حسن کا اور سٹار آلرونڈر شعیب کاکا کا انتخاب آصف سپورٹس دیپالپور ہی ہے۔۔۔ اس سال بھی وہ اپنی کرکٹ کا سفر آصف سپورٹس کے ساتھ ہی جاری رکھیں گے۔۔۔ بیسٹ آف لک برادرز۔۔۔ معیای بیٹ حاصل کرنے کی دیپالپور میں واحد جگہ آصف سپورٹس دیپالپور۔۔۔۔

اہلیان دیپالپور کے لیے خوشخبری آئیں اور اپنی کرکٹ کو اور زیادہ بہتر بنائیں۔۔۔۔
12/03/2026

اہلیان دیپالپور کے لیے خوشخبری آئیں اور اپنی کرکٹ کو اور زیادہ بہتر بنائیں۔۔۔۔

جی ہاں دوستو بات کرتے ہیں دیپالپور میں ہارڈ بال کی سب سے بہترین لیگ آی - پی - ایل کی جس کے مسلسل دوسرے سیزن  میں بھی  نع...
06/01/2026

جی ہاں دوستو بات کرتے ہیں دیپالپور میں ہارڈ بال کی سب سے بہترین لیگ آی - پی - ایل کی جس کے مسلسل دوسرے سیزن میں بھی نعمان کوبرا بنے چمپین تین سیزن ٹوٹل ہوے ہیں اور لگاتار دوسری دفعہ چمپین کا تاج اپنے سر سجایا اور پوری لیگ میں بہترین کھیل پیش کیا۔۔۔مبارک باد نعمان کوبرا ویلڈن برادر

چمپین شعیب کاکا چمپین۔۔۔🏆فورٹ عباس کی سر زمین پر آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں شعیب کاکا بنے چمپین شاندار بلے بازی اور گی...
30/09/2025

چمپین شعیب کاکا چمپین۔۔۔🏆فورٹ عباس کی سر زمین پر آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں شعیب کاکا بنے چمپین شاندار بلے بازی اور گیند بازی کا کھیل پیش کر کے شائقین کرکٹ سے خوب داد وصولی۔۔۔ ویلڈن برادر۔۔۔

Towards Fort Abbas...Best of luck brothers...
27/09/2025

Towards Fort Abbas...
Best of luck brothers...

25/09/2025

🤲
🏆
...

25/09/2025

Address

Okara
Dipalpur

Telephone

+923045092662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Depalpur Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Depalpur Tape Ball Cricket:

Shortcuts

Share

Category