11/01/2024
اسلام علیکم
آج کے پی ایل سیزن 6 ___ 48/Dکی دوسری میٹنگ ہو گئی ہے جو دوست ٹیم لینا چاہتے ہوں وہ مجھے انفارم کر دیں اور بروز اتوار بعد نماز مغرب بھائی علی احمد شانی کی بیٹھک پر تمام اونرز کی میٹنگ رکھی گئی ہے وہاں پر ضرور تشریف لائیں اگر خود نہ آسکتے ہوں تو اپنا کوئی نمائندہ جو آپ کی ٹیم کی نمائندگی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو بھیج دیں کسی کو پرسنل کال نہیں کی جائے گی شکریہ