Ali Eleven Cricket Club Dinga

Ali Eleven Cricket Club Dinga Eat cricket drink cricket sleep cricket,, it's my passion. ���

𝗣𝗖𝗕- 𝗜𝗡𝗧𝗘𝗥 𝗖𝗟𝗨𝗕 𝗧𝗢𝗨𝗥𝗡𝗔𝗠𝗘𝗡𝗧 𝗚𝗨𝗝𝗥𝗔𝗧:𝚅𝙴𝙽𝚄𝙴𝚂: 𝚂𝚆𝙴𝙳𝙸𝚂𝙷 𝙶𝚁𝙾𝚄𝙽𝙳 & 𝙷𝙰𝚈𝙰𝚃 𝙼𝙴𝙼𝙾𝚁𝙸𝙰𝙻-----------------------------------------------...
16/12/2025

𝗣𝗖𝗕- 𝗜𝗡𝗧𝗘𝗥 𝗖𝗟𝗨𝗕 𝗧𝗢𝗨𝗥𝗡𝗔𝗠𝗘𝗡𝗧 𝗚𝗨𝗝𝗥𝗔𝗧:
𝚅𝙴𝙽𝚄𝙴𝚂: 𝚂𝚆𝙴𝙳𝙸𝚂𝙷 𝙶𝚁𝙾𝚄𝙽𝙳 & 𝙷𝙰𝚈𝙰𝚃 𝙼𝙴𝙼𝙾𝚁𝙸𝙰𝙻
---------------------------------------------------------------------------------
مرزا قاسم مقبول ایک بار پھر فارم میں واپس آ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فخرے گجرات فخرے کھاریاں فرسٹ کلاس کرکٹر مرزا قاسم مقبول کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمینس کی بدولت میجر شبیر شریف شہید کرکٹ کلب نے امتیاز کرکٹ کلب گجرات کو ایک تگڑے اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے دی ۔۔۔۔۔۔۔
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
مرزا قاسم مقبول میچ وننگ پرفارمینس کی بدولت میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔۔۔۔۔۔

کرکٹ سے متعلقہ پوسٹیں بنوانے کیلئے رابطہ کریں۔Contact No : 03267900856
11/09/2025

کرکٹ سے متعلقہ پوسٹیں بنوانے کیلئے رابطہ کریں۔
Contact No : 03267900856

ہم اپنے پیارے کرکٹر بھیا عمر بشیر بٹ (لیجنڈ آف  گجرات )کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد...
22/08/2025

ہم اپنے پیارے کرکٹر بھیا عمر بشیر بٹ (لیجنڈ آف گجرات )کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اس کو صحت و ایمان والی لمبی
عمر عطا فرمائے آمین۔
Congratulations 🎊 from Ali Eleven Cricket Club Dinga 🎊🥰

جنم دن مبارک 🎂🎂 ینگ سپر سٹار آلراونڈر مرزا عمیر کو سالگرہ کا دن مبارک ہو۔🤲اللہ پاک ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین H...
01/08/2025

جنم دن مبارک 🎂🎂 ینگ سپر سٹار آلراونڈر مرزا عمیر کو سالگرہ کا دن مبارک ہو۔
🤲اللہ پاک ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Happy birthday 🎂 dear Mirza Umair

آج انشاء اللہ سر زمین گردنانوالہ ❣️ 🏆🏆🏆🏆گرینڈ فائنل ڈے ❣️علاقے کی 4 بڑی ٹیمیں آمنے سامنے ❣️🏆🏆کون بنے گا چیمپئن 💗💗💗
14/07/2025

آج انشاء اللہ سر زمین گردنانوالہ ❣️
🏆🏆🏆🏆گرینڈ فائنل ڈے ❣️
علاقے کی 4 بڑی ٹیمیں آمنے سامنے ❣️
🏆🏆کون بنے گا چیمپئن 💗💗💗

Happy birthday 💕💕💕 Mehar Ahtishamہم اپنے پیارے بھائی بہترین انسان بہترین پلئیر مہر احتشام  کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ال...
02/07/2025

Happy birthday 💕💕💕 Mehar Ahtisham

ہم اپنے پیارے بھائی بہترین انسان بہترین پلئیر مہر احتشام کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ بھائی کو بہت سی خوشیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین

سالانہ جشن سویہ 3 ڈسٹرک اوپن کرکٹ میلہ 2025_🏆پہلاانعام_70000_ہزاردوسراانعام_35000_ہزارچیف آرگنائزر__👇محترم جناب راشد لطی...
30/06/2025

سالانہ جشن سویہ 3 ڈسٹرک اوپن کرکٹ میلہ 2025_🏆

پہلاانعام_70000_ہزار
دوسراانعام_35000_ہزار
چیف آرگنائزر__👇
محترم جناب راشد لطیف گجر صاحب(فرانس)_❣️
لیں شائقین کرکٹ سر زمین سویہ پر ٹیم سویہ نے فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ❤️
عثمان افضل کی جانب سے لاجواب بلے بازی خوب لاٹھی چارج کیا بلندو بالا چھکے لگائے گئے بیسٹ بلے باز قرار پائے ❤️
خاور تارڈ کی جانب سے لاجواب آلرراؤنڈر پرفامنس دیکر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا فائنل مین آف دی میچ قرار پائے ❤️
حاجی حسن کی جانب سے لاجواب باؤلنگ پرفامنس دیکر اپنی ٹیم کو فائنل ون کروادیا ❤️
میاں شہزاد طارق کی جانب سے لاجواب باؤلنگ پرفامنس دیکر اپنی ٹیم کو چمپیئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا ❤️
ولپلیڈ ❤️

لیں شائقین کرکٹ سر زمین سویہ پر کامیاب ایونٹ کروانے پر راشد لطیف گجر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
30/06/2025

لیں شائقین کرکٹ سر زمین سویہ پر کامیاب ایونٹ کروانے پر راشد لطیف گجر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️

انشاءاللہ کل 🏏✨️
28/06/2025

انشاءاللہ کل 🏏✨️

Address

Dinga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Eleven Cricket Club Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category