Mehar Bilal

Mehar Bilal dinga super live

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1 ٹیپ بالزیرنگرانی ،،، یونائیٹڈ کرکٹ کلبلے جناب انتظار کی گھڑیاں ختم بڑا ٹکڑا بڑا میچ آج فائنل میچ کھی...
27/09/2023

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1 ٹیپ بال

زیرنگرانی ،،، یونائیٹڈ کرکٹ کلب

لے جناب انتظار کی گھڑیاں ختم بڑا ٹکڑا بڑا میچ آج فائنل میچ کھیلا جاے گا
Shabab ul fateh.. Vs .. Ali Mola
کے درمیان دن 3بجے
دیکھنا نہ بھولیں گا لائیو ON ہے

لائیو کوریج DSL tepa ball cirkat

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1 ٹیپ بالزیر نگرانیڈنگہ یونائیٹڈ کرکٹ کلبآج کا میچ Ali Mola. Vs .Shabab ul fateh  کے درمیان ہوا  جس می...
20/09/2023

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1 ٹیپ بال
زیر نگرانی
ڈنگہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب
آج کا میچ Ali Mola. Vs .Shabab ul fateh کے درمیان ہوا جس میں Ali Mola نے 132رنز کا ٹارگٹ دیا آج بات کرتے ہیں اس پلیئر کی جس نے آج کمال کی بیٹنگ کی نام ہے رمیز راجہ المعروف راجہ بیٹا جو Shabab ul fatehکی نمائندگی کر رہے تھے آج کمال کی بلے بازی کی جس 13 چھکے لگائے اور 3 چھوکے لگا کر 95رنز کی اینگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا اور مین آف دی میچ بھی بنے دعا ہے اللّٰہ پاک مزید کامیاب کرے ۔آمین ۔
بیسٹ ویشز آل پلیئر
لائیو کوریج DSL tepa ball

ڈھل بنگش انٹرویلج ورلڈ کپ کے آرگنائزرز کی فخر ایشیا خرم چکوال کے ساتھ حصوصی ملاقات اور ڈھل بنگش ایونٹ کے بارے حصوصی گفتگ...
20/09/2023

ڈھل بنگش انٹرویلج ورلڈ کپ کے آرگنائزرز کی فخر ایشیا خرم چکوال کے ساتھ حصوصی ملاقات اور ڈھل بنگش ایونٹ کے بارے حصوصی گفتگو🔥🏏

پیارے بھائی اویس بشیر  اور سر جی آر کے ساتھ ایک یادگار تصویر ۔۔۔پیارے دوست زندگی کے بہت سے شعبوں میں میرے لئے استاد کا د...
20/09/2023

پیارے بھائی اویس بشیر اور سر جی آر کے ساتھ ایک یادگار تصویر ۔۔۔پیارے دوست زندگی کے بہت سے شعبوں میں میرے لئے استاد کا درجہ رکھنے والے عظیم انسان لیجنڈ کرکٹر علی الیون کرکٹ کلب ڈنگہ کے سابقہ کپتان سر غلام رسول صاحب کو تقریباً ایک دھائی جتنے لمبے عرصے کے بعد گراؤنڈ تشریف لانے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ جیسے اچھے لوگوں کی گراؤنڈ آمد بچوں کی اچھی تربیت اور گیم میں نکھار لانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے اللہ کریم آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا صحت مند رکھے آمین

چلو چلو مدینہ سیداں گجرات چلو انشاء اللہ 01,02,03اکتوبر تین اوپن ضلع وائز ٹورنامنٹ جس میں مختلف اضلاع سے پاکستان ٹیپ بال...
19/09/2023

چلو چلو مدینہ سیداں گجرات چلو
انشاء اللہ 01,02,03اکتوبر تین اوپن ضلع وائز ٹورنامنٹ جس میں مختلف اضلاع سے پاکستان ٹیپ بال کے نامورسٹار جلوہ گر ہوں ۔
مدینہ سیداں سپر لیگ میجمنٹ کی طرف سے ٹیم نمبر 2 علامہ الیون سیالکوٹ نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
ایونٹ منیجر ۔وائس آف پاکستان مہر عارف سیال بھکر

محمد سراج نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ اور کیش پرائز گراؤنڈ سٹاف کے نام کر دیا۔ کوئ ایک کملہ ۔۔۔۔
19/09/2023

محمد سراج نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ اور کیش پرائز گراؤنڈ سٹاف کے نام کر دیا۔
کوئ ایک کملہ ۔۔۔۔

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1 ٹیپ بالزیرنگرانی ڈنگہ یونائیٹڈ کرکٹ کلبآج کا بھی میچ کمال کا ہوا آج کی الروندر پرفارمینس جس میں کمال...
19/09/2023

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1 ٹیپ بال
زیرنگرانی
ڈنگہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب
آج کا بھی میچ کمال کا ہوا آج کی الروندر پرفارمینس جس میں کمال کی بالنگ کی عبدالرحمن نے جو علی الیون کی نمائندگی کر رہے تھے 2 اوورں میں 20رنز دے کر 2 مین وکٹیں حاصل کی اور بیٹنگ میں بھی 70رنز کی اینگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا اور مین آف دی میچ بھی بنے اور اپنا انعام ڈنگہ کی جانی مانی شخصیت علی الیون کے کپٹنsir ghulaam sab.sir.GR سے وصول کیا
بیسٹ ویشز آل پلیئر

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1لے جناب آج بات کر رہے ہیں مان علی کی جو Shabab ul fateh  کی نمائندگی کر رہے تھے آج کمال کی پرفامسی کی...
17/09/2023

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1
لے جناب آج بات کر رہے ہیں مان علی کی جو Shabab ul fateh کی نمائندگی کر رہے تھے آج کمال کی پرفامسی کی مان علی نے 50رنز کر اینگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا اور مین آف دی میچ بھی بنے اپنا انعام بلال آفتاب اور انکے ساتھ بلال جیمی سے وصول کیا
بیسٹ ویشز آل پلیئر
لائیو کوریج Dinga super live

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1لے جناب آج بات کرتے ہیں عادل سلہری اور انکا ساتھ دے رہے تھے شہزاد بٹ ڈنگہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کر...
17/09/2023

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1
لے جناب آج بات کرتے ہیں عادل سلہری اور انکا ساتھ دے رہے تھے شہزاد بٹ ڈنگہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کر رہے تھے آ ج دونوں نے ہی 124رنز چیز کر ڈالا عادل نے 60 اور شہزاد نے 50 رنز کیا دونوں نے اپنا انعام ڈنگہ کی بہت ہی پیاری شحصیت زندہ دل انسان لیجینڈ پلیئر ظہیر بٹ صاحب وصول کیا۔۔۔
بیسٹ ویشز آل پلیئر۔۔۔
لائیو کوریج Dinga super live

16/09/2023

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1ٹیپ بال
زیر نگرانی
ڈنگہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب

علی مولا vs ڈنگہ یونائٹڈ
نوید نیڈو،،،، شانی،،،،علی حمزہ،،،،فیصل،،،،اسامہ علی،،،،،،اقبال بالی،،،حماد مہر،،،،عامر علی،،،،،شیعب چوہان،،،،، حسن بٹ،،،،،،حمزہ ملک،،،،،،علی مرتضیٰ ،،،،علی حیدر ،،،،عمیر
Vs
عثمان،،،،،زیبی،،،،،علی حسن،،،،،وقاص بٹ،،،،،،،،بلال،،،،،شیعب،،،،طیب ڈار،،،،،،ABوہاب،،،،،دلاور،،،،،عمر قریشی،،،،عادل ،،،،،،احمد،،،،،ثقلین،،،،،تابش ،،،،عزیر،،،،شیر

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1دوسرا میچ میں کمال کی پرفامسی کی حمزہ اکرم نے حمزہ نے 75 رنز کی اننگز کھیلی 10 چھکے اور 2 چوکے لگائے ...
15/09/2023

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1
دوسرا میچ میں کمال کی پرفامسی کی حمزہ اکرم نے حمزہ نے 75 رنز کی اننگز کھیلی 10 چھکے اور 2 چوکے لگائے آج کے بیسٹ بیسٹمین بنے اور مین آف دی میچ کا ویڈ بھی حاصل کیا
بیسٹ ویشز

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1پہلا میچ لے جی جناب آج بات کرتے ہے میاں عثمان کی جو کہ Ghazi elven نمائندگی کر رہے تھے کمال کی بالنگ ...
15/09/2023

ڈنگہ سپر لیگ سیزن 1
پہلا میچ لے جی جناب آج بات کرتے ہے میاں عثمان کی جو کہ Ghazi elven نمائندگی کر رہے تھے کمال کی بالنگ کی اپنے دو اوورں میں 15 رنز دیا اور 4 وکٹیں حاصل کی اور بیٹنگ میں 35رنز بھی بناے اور اپنے میچ کا مین آف دی میچ بنے
بیسٹ ویشز میاں عثمان چاچو

Address

Mohla Mai Da Dyra
Dinga
50280

Telephone

+923416567302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehar Bilal:

Share

Category