19/05/2024
اس ٹورنامنٹ میں سفر یہیں تک ہی تھا ، مگر آخری گیند تک لڑنے کا سپرٹ انشاءﷲ پورے سیزن جاری رہے گا، تینوں اہم بلے بازوں کے 2 اورز کے اندر اندر آوٹ ہونے کے باوجود آخری گیند تک لڑنے پر نوجوان داد کے مستحق ہیں، مرتضی یونس نے اس ٹورنامنٹ خود کو آل راؤنڈر کے طور پر ثابت کیا ہے۔ مصطفی نے 3 میچز میں 6 اہم وکٹیں لے کر باولنگ یونٹ کو لیڈ کیا ہے ویل پلئیڈ ٹیم بڈھاڑ ، دونوں فائنلسٹ ٹیموں بڈھاڑ اور بوہڑیاں کو ہماری طرف سے بیسٹ آف لک💥🌺