Mujahid Digri Tape Ball Cricket

Mujahid Digri Tape Ball Cricket Cricket lover

29/11/2025

آپ کو اس پروگرام کی خصوصی دعوت ہے کل ان شاء اللہ محمدی چوک ڈگری

24/03/2025

بہت جلد عید کے فورا بعد
پہلا مرحوم میر حاجی محمد حیات خان تالپور نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ (کجی گوٹ) ڈگری

امب موری پریمٸر لیگ سیزن ون APL 1 🥎🌹🏆کامنٹری پینل کی کیا بات کریں 🌹استاد نذیر واھلا آپ کا لیول ھی الگ ھے بہت سارے کمنٹیر...
10/02/2025

امب موری پریمٸر لیگ سیزن ون
APL 1 🥎🌹🏆
کامنٹری پینل کی کیا بات کریں 🌹
استاد نذیر واھلا آپ کا لیول ھی الگ ھے بہت سارے کمنٹیر سنے مگر تسیں گریٹ ھو پاجی ✌️✅
لاجواب الفاظ کے ساتھ کمال کی کمنٹری الفاظ کاچناو ساتھ میں شعروشاعری تڑکا دل لبھانے والی کمنٹری 🌹✌️
خوب ساتھ نبھایا ینگ ٹاٸلنٹ افتخاراحمد کلوٸ نے اور انکے ساتھ میرے دوست عمدھ اور بے مثال کامینٹیٹر جاوید کھوسونے 🌹✌️
شاٸقین کرکٹ کو خوب ھنسایافنی اور انگلش کامنٹیٹر انور شیرانی نے 🌹🥎
ویلڈن آل فرینڈز۔۔۔

18/01/2025
10/09/2024
جی تو جناب جس نے بھی   کا شاندار ایونٹ اپنے اختتام پزیر ہوا لاجواب مینجمنٹ بھترین انتظام دل جیت لیے ویل ڈن لیجنڈ 👑🏆😍تو ج...
11/06/2024

جی تو جناب جس نے بھی کا شاندار ایونٹ اپنے اختتام پزیر ہوا لاجواب مینجمنٹ بھترین انتظام دل جیت لیے ویل ڈن لیجنڈ 👑🏆😍
تو جس جس نے ٹورنامنٹ دیکھا ہو #کپتان اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے لئے کوئی ایک جملہ 😍

عابد حسین آرائیں (لیاقت  ٹریکٹر شو روم)  کے چچا،  آصف آرائیں کاشف آرائیں،  سلمان آرائیں کے والد  سابق سپروائزر محمد حسین...
31/05/2024

عابد حسین آرائیں (لیاقت ٹریکٹر شو روم) کے چچا، آصف آرائیں کاشف آرائیں، سلمان آرائیں کے والد سابق سپروائزر محمد حسین آرائیں کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ـ جن کا نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد کجھی گاؤں میں ادا کی جائے گی ـ

Address

Allahbad Colony
Digri
69330

Telephone

+923002685285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid Digri Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category