03/10/2024
🏏🏀*السلام علیکم اب اپ کے گاؤں170/C میں میلہ سجنے جا رہا ہے🏀 CPL premier League season 1🏏🏏 براری الیون کے لڑکے اس میں حصہ لے سکتے ہیں جس بھائی نے اس پرائمر لیگ میں حصہ لینا ہے وہ اس پوسٹر میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے اس سے فارم مل جائے گا اور فارم کی فیس800 روپے ہیں فارم جمع کروانے کی اخری تاریخ 10 اکتوبر 2024 ہے اس کے بعد کوئی بھی فارم جمع نہیں ہوگا
ہم سے تعاون کیجیے اور اگے بڑھیے شکریہ*🏏♥️♥️♥️
03133796571