Awami Football Club Dherai Swat

Awami  Football Club Dherai Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Football Club Dherai Swat, Amateur Sports Team, Dherai, Dherai Kalle.

This page is about one of the popular football teams in swat..It is created to represent the team around other districts and to create a friendly & healthy sports culture.

🏆دوسرا نعمان شہید میموریل فٹ بال  ٹورنامنٹ بلوگرام گراونڈ 2026🏆                                   بمقابلہ               ...
31/08/2026

🏆دوسرا نعمان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ بلوگرام گراونڈ 2026🏆


بمقابلہ


انشاءاللہ کل پر اپنا ڈویژنل راونڈ کامیچ کے خلاف کھیلے گا.

بروز_ منگل
تاریخ: 01.09.2026
وقت_04:00

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

حضرت علی صاحب کے طرف سے مہران خان اور بلال خان کو گول سکور کرنے پر نقد انعام.
28/08/2026

حضرت علی صاحب کے طرف سے مہران خان اور بلال خان کو گول سکور کرنے پر نقد انعام.

🏆⚽ الحمدللہ! فائنل میں پہنچ گئے! 🏆اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی سوات نے شاندار سیمی فائنل میں کرم خ...
28/08/2026

🏆⚽ الحمدللہ! فائنل میں پہنچ گئے! 🏆
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی سوات نے شاندار سیمی فائنل میں کرم خان شہید فٹبال کلب ڈھیرئی کو 2-1 سے شکست دے کر ڈھیرئی گراؤنڈ کے بڑے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا! 🔥🏆
⚽ پہلا گول: بلال خان
⚽ دوسرا گول: میہران خان
تمام کھلاڑیوں کو شاندار کارکردگی، محنت، جذبے اور بہترین ٹیم ورک پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین! 👏❤️
اب نظریں صرف ٹرافی پر ہیں! 🏆
ان شاء اللہ، فائنل بھی ہمارا ہوگا! 💪⚽

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال  ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 2026🏆                                   بمقابلہ     انشاءال...
27/08/2026

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 2026🏆


بمقابلہ


انشاءاللہ کل پر اپنا سیمی فائنل میچ کے خلاف کھیلے گا.

بروز_ جمعہ
تاریخ:28.08.2026
وقت_04:00

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ 2026🏆الحمداللہ اج کھیلے جانے والے میچ میں عوامی ڈھیرئی نے اف...
26/08/2026

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ 2026🏆

الحمداللہ اج کھیلے جانے والے میچ میں عوامی ڈھیرئی نے افغان فٹبال سمبٹ کو صفر گول کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کا واحد گول امامہ حیدر نے راکٹ شوٹ سے سکور کیا. آج سارے کھلاڑیوں نےاچھے کھیل کا مظاہرہ کیا. تمام چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہوں.

Omama Haidar⚽

🌀 🌀
❤️AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال  ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 2026🏆                                   بمقابلہ            ...
25/08/2026

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 2026🏆


بمقابلہ


انشاءاللہ کل پر اپنا کوارٹر فائنل میچ کے خلاف کھیلے گا.

بروز_ بدھ
تاریخ:26.08.2026
وقت_05:00

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

🏆⚽ الحمدللہ! ہم بڑے فائنل میں پہنچ گئے! 🏆اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی سوات نے سیمی فائنل میں علیگر...
24/08/2026

🏆⚽ الحمدللہ! ہم بڑے فائنل میں پہنچ گئے! 🏆
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی سوات نے سیمی فائنل میں علیگرامہ الیون فٹبال کلب کو شاندار مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے کر بلوگرام گراؤنڈ کے بڑے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🏆🔥
⚽ پہلا گول: بلال خان
⚽ دوسرا گول: رحیم رونالڈو
یہ کامیابی پوری ٹیم کی محنت، اتحاد، جذبے اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ 👏❤️
تمام کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف، انتظامیہ اور اپنے شاندار سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ سب نے عوامی فٹبال کلب کا سر فخر سے بلند کیا! 💪⚽
اب منزل صرف ایک قدم دور ہے—فائنل میں بھی فتح ہماری ہوگی، ان شاء اللہ! 🏆❤️
عوامی فٹبال کلب ڈھیرئی — جذبہ، اتحاد اور کامیابی! ⚽🔥
#الحمدللہ #فٹبال

🏆دوسرا نعمان شہید میموریل فٹ بال  ٹورنامنٹ بلوگرام گراونڈ 2026🏆                                   بمقابلہ            انش...
23/08/2026

🏆دوسرا نعمان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ بلوگرام گراونڈ 2026🏆


بمقابلہ


انشاءاللہ کل پر اپنا سیمی فائنل میچ کے خلاف کھیلے گا.

بروز_ پیر
تاریخ: 24.08.2026
وقت_05:00

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ 2026🏆الحمداللہ اج کھیلے جانے والے میچ میں بہترین مقابلے کے ب...
19/08/2026

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ 2026🏆

الحمداللہ اج کھیلے جانے والے میچ میں بہترین مقابلے کے بعد عوامی فٹبال ڈھیرئی نے منگلور الیون فٹبال کلب منگلور کو پنلٹی ککس سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مقررہ وقت تک میچ بغیر کسی گول سے برابر رہا. آج سارے کھلاڑیوں نے کھیل کا مظاہرہ کیا. تمام چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہوں.

🌀 🌀
❤️AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال  ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 2026🏆                                   بمقابلہ         انش...
18/08/2026

🏆دوسرا ڈاکٹر خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراؤنڈ 2026🏆


بمقابلہ


انشاءاللہ کل پر . اپنا میچ کے خلاف کھیلے گا.

بروز_ بدھ
تاریخ:19.08.2026
وقت_05:00

اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔

🌀 🌀
❤️AWAMI_FOOTBALL_CLUB_DHERAI❤️

Address

Dherai
Dherai Kalle

Telephone

+923347933434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Football Club Dherai Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Football Club Dherai Swat:

Shortcuts

Share