Dhal Cricket Club

Dhal Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dhal Cricket Club, Sports Team, Dhal.

In sha Allah 💖29 mayBest of luck Dhall dhola cricket club
23/05/2026

In sha Allah 💖
29 may
Best of luck Dhall dhola cricket club

18/05/2026

Usman Tarar 🔥🏏

Jaa italy alya raazi aan 👏

In sha Allah 💖
18/05/2026

In sha Allah 💖

Game On Ha 🔥🔥🔥

16/05/2026

علی حمزہ 🏏🔥

Hyeeeeee oh saudia alya 👏👏👏

الحمدللہ Win🏆👏آج ہوئی ڈھل سکول گراؤنڈ میں ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب اور پھالیہ قلندرز کرکٹ کلب کے درمیان best of three جو ڈھل ڈ...
10/05/2026

الحمدللہ Win🏆👏
آج ہوئی ڈھل سکول گراؤنڈ میں ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب اور پھالیہ قلندرز کرکٹ کلب کے درمیان best of three جو ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب نے 2۔0 سے اپنے نام کر لی
پہلے میچ میں پھالیہ قلندرز کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اورز میں 77 رنز کا ٹارگٹ دیا جو ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب نے 3 آورز میں آرام سے چیز کر لیا
دوسرے میچ میں ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب نے 5 آورز میں 125رنز کا ٹارگٹ دیاجبکہ پھالیہ قلندر نے مشکل سے 80 رنز کیے ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب نے دوسرا میچ بھی آرام سے جیت کر سیریز 2۔0سے جیت لی
Well played all boys 🏆👏🏏

آج ہوا سندا رئیس مِل raika پر چھ ٹیم کا ٹورنامنٹ جس کی رنر اپ ٹیم رہی ہے ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب پہلے میچ میں raika کے خلاف ع...
08/05/2026

آج ہوا سندا رئیس مِل raika پر چھ ٹیم کا ٹورنامنٹ
جس کی رنر اپ ٹیم رہی ہے ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب پہلے میچ میں raika کے خلاف عقیل شاہ کی بہترین گیند بازی کی بدولت ڈھل کرکٹ کلب نے میچ بہت آسانی سے جیت لیا
اور دوسرے میچ میں phalia کے خلاف بھائی صاحب صاحبی کی بہت ہی اچھی batting کی بدولت میچ آرام سے جیت کے فائنل کے لیے کوالفائی کر لیا پہلے دو میچ بہت اچھے جیت کے فائنل میں پہنچے فائنل میں قسمت نے ساتھ نئی دیا لیکن کوئی بات نہی سارے لڑکے بہت اچھا کھیلے ہیں
Well played All boys 🏏👏

08/05/2026

Syed Aqeel Haider 🔥

06/05/2026

کتابوں پہ دھول پڑنے سے۔
کہانیاں ختم نہیں ہوتیں۔۔

سید نبیل شاہ بیک ان فارم
دو میچ میں لگاتار دو سو
ایک بھوآ حسن ٹورنامنٹ فائنل میچ میں چیتو کرکٹ کلب کے خلاف اور ایک تین ٹیم کی سیریز میں رائیکہ کرکٹ کلب کے خلاف ڈھل گراؤنڈ میں ✨
Well played murshad 🏏🏏🏏
Nabeel Shah ✨👏

تین ٹیموں کی سیریز الحمدللہ ونر ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب 🤲❤️
05/05/2026

تین ٹیموں کی سیریز
الحمدللہ
ونر ڈھل ڈھولا کرکٹ کلب 🤲❤️

ہار جیت ہوتی رہتی ہے گیم میں کل ہم فائنل میچ تو ہار گئے لیکن مجھے لگا کہ ڈھل کرکٹ کی جیت ہوئی ہے کل کیو نکہ ایک عرصہ ہو ...
05/05/2026

ہار جیت ہوتی رہتی ہے گیم میں کل ہم فائنل میچ تو ہار گئے لیکن مجھے لگا کہ ڈھل کرکٹ کی جیت ہوئی ہے کل کیو نکہ ایک عرصہ ہو گیا ہے ہماری ڈھل کی کرکٹ ختم ہوتی جا رہی تھی نہ کوئی لڑکے کھیلنے والے پور ے ہوتے تھے نہ ہی کوئی گاؤں کا بندا ساتھ میچ دیکھنے یا سپورٹ کے لیے جاتا تھا لیکن کل ایک بار پھر لگا کے اگر تھوری محنت کی جائے تو ہماری ڈھل کی کرکٹ پہلے کی طرح پھر عروج پر آ سکتی ہے کل گاؤں کے بہت لوگ گئے ہوئے تھے ہمیں سپورٹ کرنے کے لیے اور کھیلنے والے لڑکے بھی پورے تھے پورے کیا کھیلنے والے بہی زیادہ ہی تھے کچھ کو بیٹھنا پڑا تھا بہت شکریہ تمام بھائیوں کا جن لوگ نے ساتھ دیا اور سپورٹ
خصوصاً شکریہ
عدنان بہادر تارڑ
عقیل شاہ
سہیل انجم تارڑ
نبیل شاہ
اور تمام ٹیم ممبرز کا

Well played All boys 👏Hard luck In sha Allah next time
04/05/2026

Well played All boys 👏
Hard luck
In sha Allah next time

Address

Dhal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhal Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category