A . K Prince Club S H Khel

A . K Prince Club S H Khel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A . K Prince Club S H Khel, Sports Team, shah hassan khel, Dera Ismail Khan.

.   .    .     . . . .   .      آج کا شاندار اور بڑا  فائنل    .    . . . . . . . . 17 / 09 / 2024آل علاقائی سپر الیون ک...
18/09/2024

. . . . . . . . آج کا شاندار اور بڑا فائنل . . . . . . . . .
17 / 09 / 2024

آل علاقائی سپر الیون کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 بمقام شاہ حسن خیل
آج علاقے کے 2 بہترین ٹیموں پنیالہ سٹرائیکرز بمقابلہ سلطان کلب وانڈہ خانی کے درمیان کھیلا گیا۔
پنیالہ سٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 153 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف سیٹ کیا۔ جس میں ڈینجر مین وقاص سمیع نے 68 اور گیسٹ پلیر مطیع اللہ نے 52 رنز بنائے
جواب میں سلطان کلب وانڈہ خانی نے 9 اورز میں 106 رنز بنا کر آل آوٹ ہوئے جس میں قیصر نے 38 اور گیسٹ پلیر قسمت گلوٹی نے 18 رنز بنا ئے
Congratulation Paniala striker

Hard Luck Sultan club wanda khani

شکریہ سابق ایم پی اے جناب احتشام جاوید اکبر خان ۔
آج ہم اہلیان شاہ حسن خیل سکول گراؤنڈ پر جاری سوپر الیون کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی جناب سابق ایم پی اے جناب احتشام جاوید اکبر خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے آج تمام تر مصروفیات کو چھوڑ کر فائنل میچ کے لئے وقت نکال کر فائنل کو چار چاند لگایا ۔۔شکریہ خان آج آپ نے فائنل میچ کو وہ رونق بخشی جس کے لئے ہم سب کو انتظار تھا ۔ویلڈن سابق ایم پی اے جناب احتشام جاوید اکبر خان تشریف آوری کا اور کمیٹی والوں کے ساتھ نقد تعاون کاایک بار پھر لاکھ لاکھ شکریہ یقین مانیں آج ٹورنامنٹ انتظامیہ کے لئے اور خاص کر پورے گاؤں والوں کے لئے نہایت ہی خوشی کا باعث بنا کہ آپ نے آج فائنل میچ میں شرکت کی اور کمیٹی والوں کے ساتھ نقد تعاون کیا۔ یاد رہے سابق ایم پی اے جاوید اکبر خان نے مزید بھی اسی طرح شاہ حسن خیل کی سرزمین پر مثبت سرگرمیوں کے لئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ آپ جب بھی بلائیں آپ کے لئے ہم حاضر ہے ۔۔شکریہ خان گروپ زندہ آباد ❤️

💚❤💚           آج ہوگا فائنل ٹاکرا           ❤💚❤  آل علاقائی سپر الیون کرکٹ ٹورنمنٹ کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 2پنیالہ سٹرائیکر  ب...
17/09/2024

💚❤💚 آج ہوگا فائنل ٹاکرا ❤💚❤

آل علاقائی سپر الیون کرکٹ ٹورنمنٹ کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 2

پنیالہ سٹرائیکر بمقابلہ سلطان کلب وانڈہ خانی فائنل میچ کا بڑا ٹاکرا ھوگا

Date .. 17- 9 - 2024

Toss time ; 3:45

Match start : 4;00

کس کے سر سجے گا تاج
کون بنے گا چمپٸین
فیصلہ ہوگا آج

تو مس نہ کرے یہ موقع

آٸیے انجواۓ کرے ایک زبردست ٹاکرا

نوٹ ۔ . ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فل کٹ پہننا لازمی ہے

💚❤💚.  . . .  مرحبا مرحبا ہر کلہ راشئے               .   .     .      .     .             .    .      .    ..            ...
16/09/2024

💚❤💚. . . . مرحبا مرحبا ہر کلہ راشئے

.
. . . . . . . .. ویلکم جی ویلکم ❤💚❤

ہم اے۔ کے ۔ پرنس کلب شاہ حسن خیل اور ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے جانی پہچانی شخصیت سابقہ صوبائی امیدوار محترم جناب احتشام جاوید اکبر خان کو کل ہونے والےفائنل میچ کے لئے بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے کے لئے خوش آمدید کہتے ہیں ہم پوری ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالٰی آپ جیسے معاشرے میں کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں سے پیار کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ زندگی کے ہر موڑ پر خوش وسلامت رکھے آمین

Coming Soon  آل علاقائی سپر الیون کرکٹ ٹورنمنٹ کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 2پنیالہ سٹرائیکر  بمقابلہ سلطان کلب  وانڈہ خانی فائنل م...
13/09/2024

Coming Soon

آل علاقائی سپر الیون کرکٹ ٹورنمنٹ کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 2

پنیالہ سٹرائیکر بمقابلہ سلطان کلب وانڈہ خانی فائنل میچ کا بڑا ٹاکرا ھوگا

Date .. 17- 9 - 2024

کس کے سر سجے گا تاج
کون بنے گا چمپٸین
فیصلہ ہوگا 17 کو
تو مس نہ کرے یہ موقع
آٸیے انجواۓ کرے ایک زبردست ٹاکرا

تمام کرکٹ ٹیمز ، پلٸیرز اور شاٸقین کو اے کے پرنس کلب شاہ حسن خیل ٹورنمنٹ انتظامیہ کی جانب سے فاٸنل میچ کیلٸے دعوت دی جاتی ہے۔
نوٹ: سلطان کلب وانڈہ خانی کیساتھ گیسٹ پلئیر ( اورنگزیب اینڈ قسمت گلوٹی ) ہونگے۔
جبکہ پنیالہ سٹرائکر کے ساتھ بطور گیسٹ پلئیرز ابھی تک کنفرم نہیں ہے

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔     کل انشاءاللہ  ایک اور  بڑا  ٹاکرا   دیکھنے کو ملے گا   ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤💚  آل علاقائی سپر الیون ...
07/09/2024

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کل انشاءاللہ ایک اور بڑا ٹاکرا دیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

❤💚 آل علاقائی سپر الیون کرکٹ ٹورنمنٹ کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 2

دوسرا سیمی فائنل میچ

08 /09 /2024

Toss time : 4:30

Match start : 4:45



پنیالہ سٹرائیکر بمقابلہ ینگ سٹار پنیالہ ❤💚

نوٹ . . . . ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فل کٹ پہننا لازمی ہے

❤💚  آل علاقائی سپر الیون کرکٹ ٹورنمنٹ کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 2پہلا سیمی فائنل میچ23/08/ 2024       لالی لائنز بمقابلہ سلطان ک...
24/08/2024

❤💚 آل علاقائی سپر الیون کرکٹ ٹورنمنٹ کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 2

پہلا سیمی فائنل میچ

23/08/ 2024



لالی لائنز بمقابلہ سلطان کلب وانڈہ خانی ❤💚

congratulations Sultan club wanda khani

23/08/2024

Address

Shah Hassan Khel
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A . K Prince Club S H Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share