The Pak Time

The Pak Time Breaking News | Pakistan & World Updates | Politics, Sports & Trending Stories | Stay Informed with The Pak Time News

یہی سائفیر ان کے گلے پڑے گا  یہ فیک سائفر لیک کیا گیا ہے ، لیکن اگر فرض کر لیا جائے کہ یہ درست ہے، تو آپ کو یاد ہوگا کہ...
18/05/2026

یہی سائفیر ان کے گلے پڑے گا یہ فیک سائفر لیک کیا گیا ہے ، لیکن اگر فرض کر لیا جائے کہ یہ درست ہے، تو آپ کو یاد ہوگا کہ اس کی 6 کاپیاں تھیں،ایک کاپی جو پرائم منسٹر کے پاس تھی جس کے حوالے سے عمران خان انٹرویوز میں اعتراف کر چکے ہیں کہ وہ ان سے گم ہو گئی تھی۔اگر یہ دستاویز واقعی اصلی مان لی جائے، تو پھر اس کا مطلب یہی بنتا ہے کہ یہ وہی کاپی ہے جسے اس نیوز کمپنی نے لیک کیا ہے۔ اور اگر ایسا ہے تو یہ بہت بڑا جرم ہے اور اس میں عمران خان کو سزا ہوسکتی ہے ۔

14/05/2026

🥲🥲

🚨 لاہور میں مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آگیا۔پولیس ریکارڈ کے مطابق انمول کا نام 2022 میں کوٹ...
14/05/2026

🚨 لاہور میں مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آگیا۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق انمول کا نام 2022 میں کوٹ لکھپت تھانے میں درج منشیات کیس کی تفتیش میں سامنے آیا تھا، جہاں اسے اپنے بھائی کے ساتھ نامزد کیا گیا۔

🚨 لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مط...
13/05/2026

🚨 لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ بارود سے بھری رکشہ کے ذریعے کیا گیا، جاں بحق افراد میں ٹریفک پولیس اہلکار اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مہنگائی کم کرنے، ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے اور عوام کو زیادہ سے زیا...
12/05/2026

صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مہنگائی کم کرنے، ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایت کی۔
ایوانِ صدر اجلاس میں ملکی صورتحال، خطے کی کشیدگی اور قومی دفاعی امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

09/05/2026

25/04/2026

Ghulambadshahsundri

25/04/2026

Humrahi 🇵🇰

24/04/2026

Ishq murshid

04/04/2026

🙈😂

Address

Dera Ismail Khan
44000

Telephone

+923105627236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pak Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share