Sadqy Tumhary صدقے تمھارے

Sadqy Tumhary صدقے تمھارے pakistan cricket 🏏🏆🇵🇰

Dear Ghul E Nayyab Gul wishing you a very happy birthday to you may you have many more happy returns of the day.U r the ...
23/10/2024

Dear Ghul E Nayyab Gul wishing you a very happy birthday to you may you have many more happy returns of the day.
U r the most special person in my life.
You are the most beautiful hearted girl i ever meet 💖 we all love u Gudi ❤️
You are so special for us 🤗Wishing you a birthday as perfect as you are for me. Enjoy your day to the fullest!"

"May your birthday be as unforgettable as you are every day!"

"Here's to another year of good health and happiness. I hope it's a great day!"

"You make the world a better place every day. Happy Birthday!" "

"Today is all about you, and I couldn't think of anyone who deserves it more!"

"I'm always praying that infinite blessings pour into your life. Today and every day, I wish you nothing but peace and happiness."

Aslam o Alaikum Have a nice day 🌷
03/10/2024

Aslam o Alaikum
Have a nice day 🌷

Wo shaks maira ho kar b maira nhi huwa👌❤️
30/09/2024

Wo shaks maira ho kar b maira nhi huwa👌❤️

محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا  !!                                                  مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم...
26/09/2024

محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا !! مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا !!
میں چاہت کی کہانی کو سنانے آؤں گئ اک دن میری چاہت سمجھ لینا مجھے مایوس مت کرنا
اگر تم کو کبھی محبت سے انکار کرنا ہو _____
مجھے چپ کے سے کہہ دینا مجھے نیلام مت کرنا !!🥀🖤✨

👑❤

Rose is a symbol of loveWhenever you see or think about roses what comes in your mind first??Love?? fragrance?? Beauty??...
24/09/2024

Rose is a symbol of love
Whenever you see or think about roses what comes in your mind first??
Love?? fragrance?? Beauty?? Or something else??Give the answer and be like roses🌷♥️

: رشتے بنانے اور نبھانے میں ہمیشہ ایمانداری اور مخلصی سے کام لیں کیونکہ کبھی کبھی آپ کی چند لمحوں کی وقت گزاری کسی کے لی...
15/09/2024

: رشتے بنانے اور نبھانے میں ہمیشہ ایمانداری اور مخلصی سے کام لیں کیونکہ کبھی کبھی آپ کی چند لمحوں کی وقت گزاری کسی کے لیے عمر بھر کا روگ بن جاتی ہے۔۔"!

کچھ لوگ ... بے حد حساس ہوتے ہیــــــــں ... وقت سے پہلے اندر سے ٹوٹ جاتے ہیــــــــں ... ان کا دل ٹوٹ کر سو ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتا ہے ... اور ان کے ٹوٹے ہوئے ہر ٹکڑے پہ ... زخموں کے بیشمار نشان ہوتے ہیــــــــں ... ایسے لوگ زندگی کا ہر درد ... خاموشی سے سہہ لیتے ہیــــــــں ... مگر کسی دوسرے کے دل کو ... توڑنے کا گناہ نہیــــــں کرتے .... بھلے ہی سو بار ان کا دل توڑا جائے.....!!!

: جب بھی غلطی کا احساس ہو معافی مانگ لیا کریں زندگی ہر بار شب معراج تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی

کبھی کبھی ہمیں خود سے بھی معافی مانگ لینی چاہیے بہت زیادتیاں کر جاتے ہیں ہم اپنے ساتھ۔۔!!!💓❤️💓

15/09/2024

میں نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا ہے
عزت کرانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے

کسی سے زیادہ تعلق نہ رکھو ........!چاہے تمہارا اس سے کتنا ہی مضبوط رشتہ کیوں نہ ہو، ایک دن ایسا آ سکتا ہے جب وہ تمہاری ج...
13/09/2024

کسی سے زیادہ تعلق نہ رکھو ........!
چاہے تمہارا اس سے کتنا ہی مضبوط رشتہ کیوں نہ ہو،
ایک دن ایسا آ سکتا ہے
جب وہ تمہاری جگہ کسی اور کو پا لے گا اور تمہارے بارے میں سوالات اور توجہ کم ہو جائیں گے۔
اور جب تم اس سے پوچھو گے تو یا تو وہ حالات کا بہانہ کرے گا یا تمہاری غلطیوں کا ذکر کرے گا اور تم پر الزام ڈالے گا
، اور شاید وہ پرواہ بھی نہ کرے لہذا اس اصول پر جیو ان کی موجودگی خوشگوار ہے
اور ان کی غیر موجودگی نقصان دہ نہیں .......

گناہ کا احساس پیدا ہو جاۓ تو گناہ سے نفرت ضرور پیدا ہو گی۔۔نفرت پیدا ہو جاۓ تو دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم پیدا ہو گا۔۔۔د...
13/09/2024

گناہ کا احساس پیدا ہو جاۓ تو گناہ سے نفرت ضرور پیدا ہو گی۔۔نفرت پیدا ہو جاۓ تو دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم پیدا ہو گا۔۔۔دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم ہی توبہ ہے۔۔۔اللہ کو گواہ بنا کر اپنی غلطی پر معزرت اور آئندہ ایسی غلطی نہ کرنے کا وعدہ توبہ کہلاتا ہے
Jumma Mubarak

جن کے باپ مر جاتے ہیں ،  ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔ماں ...
06/09/2024

جن کے باپ مر جاتے ہیں ، ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔

ماں کی جمع "مائیں "
باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔
والد
باپ
ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔
بہت حیرت سے سوچا
کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا !!

مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ
اور اس نے مجھ سے اتنا کہا " خوش رہا کرو "🥲🙏

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadqy Tumhary صدقے تمھارے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category