Cricket LOVER NADAN CLAB

Cricket LOVER NADAN CLAB chota malik

22/07/2024
سب دوست میچ کو انجوئے کرئے
22/07/2024

سب دوست میچ کو انجوئے کرئے

04/07/2024
آج بگی قمر میں ایک اوربڑا فائنل میچ کھیلا جائے گا عنایت اللہ شاھین or نجیب اللہ کے درمیان کھیلا جائے گا  30 5 ساڈھے بجے
22/06/2024

آج بگی قمر میں ایک اوربڑا فائنل میچ کھیلا جائے گا عنایت اللہ شاھین or نجیب اللہ کے درمیان کھیلا جائے گا
30 5 ساڈھے بجے

السلام علیکم  بگی قمر  میں کل  فائنل میچ ہوا ہے جسمیں مارخور کلب بمقابلہ شاھیں کلب کے درمیاں ہوا ہے مارخور کلب نے ٹاس جی...
22/06/2024

السلام علیکم بگی قمر میں کل فائنل میچ ہوا ہے جسمیں مارخور کلب بمقابلہ شاھیں کلب کے درمیاں ہوا ہے مارخور کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی جسمیں فرمان نے آپنی ٹیم کیلئے اکیلا لڑتا ہوا 69 رن کی اینگز کھیلی باقی کسی نے ساتھ نیں دیا مارخور کلب کا 8 اوور میں 78 رنز کا ٹارگٹ دیا
شاھین کلب کی طرف سے قیصر کی آچھی بولنگ 2 اوور میں6رن دے کر 3 وکٹ حاصل کی ہے مارخور کی3 آچھی وکٹ لی ہے قیصر نے
شاھین کلب کی طرف سے ارشید نے 33 رنز کی آچھی انیگز کھیلی عاصم نے آپنی ٹیم۔کیلئے سوچ سمجھ کے بیٹنگ کی اور آخری وقت تک آپنی ٹیم کا ساتھ دیا اور یہ فائنل شاھین نے جیت لیا
Multan win the match

السلام علیکم  بگی قمر میں آج سپر 8 کا پہلا سمی فائنل  میچ ہوا ہے شاہد اور عنایت اللہ شاہین کے درمیان جس میں عنایت کی ٹیم...
21/06/2024

السلام علیکم بگی قمر میں آج سپر 8 کا پہلا سمی فائنل میچ ہوا ہے شاہد اور عنایت اللہ شاہین کے درمیان جس میں عنایت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا شاہد کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورں میں 64 رن کا ٹارگٹ دیا عنایت اللہ شاھین کی طرف سے اکرام بابر کی اچھی بولنگ 2 اوور میں چار وکٹ حاصل کی آخری اوور کی آخری چار بالوں پہ چار وکٹ حاصل کی اور بیٹنگ میں رضوان شہزاد45 سکورکی انیگ کھیلی جس میں 5 چھکے اور ایک چوکا شامل ہے طارق کی اچھی بیٹنگ آپنی ٹیم کو جیت دیلوائی

‏عزت بھی گنوائی اور میچ بھی
24/08/2023

‏عزت بھی گنوائی اور میچ بھی

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket LOVER NADAN CLAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category