24/11/2023
انصاف کرکٹ میلہ ٹورنمنٹ 2023
افتتاحی میچ
OMRO club 🏏ALKASAR Club
عمرو کلب نے پہلے بلے بازی کی ۔۔مقرر سات اوور میں 99 ٹارگٹ دیا
شان بٹنی ۔شفیع وزیر ۔یوسف پٹھان ۔
معراج لیفٹی ۔شاندار بلے بازی کی
جواب میں القصر کی ٹیم ۔۔۔مقرر سات اوور میں 72 اسکور بناسکی ۔۔
القصر کی طرف سے شاندار بلے بازی کی اس کے اؤٹ ہونے کے بعد کوئی بھی بلے باز سکور نہیں کر سکا ،
منصور اور یوسف پٹھان کی تباہ کن بولنگ کے سامنے عمرو 11 کی ٹیم نے یہ کامیابی حاصل کی ۔۔
اج کے میچ مین دی میچ یوسف پٹھان ۔۔500/انعام
ایڈمن ۔ محمد جمشید ۔۔۔