Ustrana Shaheen's page

Ustrana Shaheen's page social worker

27/09/2023
24/09/2022

راحت اندحوری صاحب

04/10/2021

علاقے میں انپڑھ لوگوں کی فیس بک پر دانشواری دیکھ کر سوچتا ہوں ہے اللہ یہ دن بھی دیکھنے تھے دلچسپ بات تو یہ ہے یو لوگ اکثر مولانا کو سپورٹ کر رہیں اخلاقیات کو کوئی معیار نہیں ہے مولانے کی بصیرتیں ہم مت بیان کرو ہم جانتے ہیں کون کتنا ایماندار اور نیک اور سچا ہے لہزا اپ ان فضول چیزوں پر اپنی انرجی ضائع مت کریں اپنے حقوق کے لے آواز اٹھاؤ خاص طور پر روڈ کے لے آواز اٹھاو بجلی جیسی سہولت سے محروم قوم دن میں دس پوسٹیں کرتے ہیں سیاست پر اور اپنے لیڈروں کی پالیشی پر
تعلیم کا کویی سسٹم نہیں ہے جاؤ کیڑی شموزیی کے سکولز دیکھو کیا پڑھ رہیں hy

ایک اہم اور ضروری بات شاید آپ لوگ اور ہم سوچ کرسکے فیسبوک پر اکثر ہم دین اسلام کی تقریر کو رد کرکے اور کھولتے بھی نہیں ہ...
17/12/2019

ایک اہم اور ضروری بات شاید آپ لوگ اور ہم سوچ کرسکے فیسبوک پر اکثر ہم دین اسلام کی تقریر کو رد کرکے اور کھولتے بھی نہیں ہم کہتے ہیں یہ تقریر میں نے سنا ہے اور گانا ہم نے کئ بار سنا ہوتا ہیں ہم کہتے یہ گانا بہت اچھی ہے پھر لگاو کیا گانا اسلام کی بلندی کیلۓ ہے یا کیا اسلامی تقریر اسلۓ ہم نہیں سنتے تاکہ ہمیں ان برے کاموں اور گانے بجانے سے کہیں مہع نہ کریں ...اسلامی تقاریر سننا آج کے زمانے میں بہت اہم ہے اور ہدایت دینا اللہ کا کام ہے ...یہ سب خوبی پہلے مجھ میں ہے بعد میں آپ کے اندر میں یہ نہں کہتا کہ میں عاجز ہوں لیکن گانا لائیو چلاسکتے ہے تو کہں مولانا طارق جمیل کیوں نہیں چلاسکتے جس سے دوسرا مسلمان بھی متاثر ہوسکتا ہے اللہ ہمیں دین اسلام پر صحیح چلنے کی ہدایت اور توفیق دے ....آمین

16/12/2019

سانحہ پشاور 16دسمبر اے اللہ جس نے بھی کیا ہے اور جو بھی پختون کا دشمن ہے اسے زلیل اور نیست ونابوت کرکے دیکھا..آمین

اللہ ہمیں غیبت ..چوغل خوری ..حسد.. بغض‌... کینہ.. سے بچاۓ کیونکہ ان عمالوں سے معاشرہ کھوکھلا رہ جاتا ہے اور نفرت دن بہ د...
14/12/2019

اللہ ہمیں غیبت ..چوغل خوری ..حسد.. بغض‌... کینہ.. سے بچاۓ
کیونکہ ان عمالوں سے معاشرہ کھوکھلا رہ جاتا ہے اور نفرت دن بہ دن پھیلتا رہتا ہے اسلۓ انسان کو یہی زبان کنٹرول کرنی چاہیۓ .....

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustrana Shaheen's page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share