Thathal premier league

Thathal premier league cricket lover boy

25/08/2026

Welcome back, champ! Dear Zia Zangi
Zia Zangi

الحمدللہ ایک اور بہت بڑی جیت تھتھل سٹار کے نام تھتھل سٹار کلب بمقابلہ سول زلمی پہاڑ پور تھتھل  سٹار کلب نے ٹاس جیت کر پہ...
22/08/2026

الحمدللہ ایک اور بہت بڑی جیت تھتھل سٹار کے نام
تھتھل سٹار کلب بمقابلہ سول زلمی پہاڑ پور
تھتھل سٹار کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ سات اوورز میں زکریا اینڈ احمد رضا کی شاندار بیٹنگ اور اخر پہ ذیشان کی شاندار اننگز 7 بالز پر 28 رنز کی بدولت 145 رنز کا بڑا ہدف دیا
جواب میں سول زلمی نے اچھا سٹارٹ لیا ضیا زنگی نے اچھی بیٹنگ کی مگر تھتھل سٹار کلب کے بالر نے کمال باولنگ کرتے ہوئے ان کو 125 رنز تک ہی محدود رکھا اور یوں تھتھل سٹار کلب نے 25 رنز سے یہ میچ اپنے نام کیا کمال بولنگ بشیر جوگی ، شانی ملک، عصمت کنڈی اینڈ حفیظ۔
لاجواب باولنگ بشیر نے ایک اوور میں اٹھ رنز دے کر جبکہ ذیشان نے ایک اوور میں نو رنز دے کر تھتھل سٹار کو مضبوط سہارا دیا زبردست ویلڈن آل بواۓ
Civil Zalmi Pahrpur Dikhan Najeeb Ullah Muhammad Zakriya

الحمدللہ ایک اور بہت بڑی سیریز تھتل سٹار کے نامپیلا میچ تھتھل سٹار بمقابلہ سردار الیونسردار الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئ...
21/08/2026

الحمدللہ ایک اور بہت بڑی سیریز تھتل سٹار کے نام
پیلا میچ تھتھل سٹار بمقابلہ سردار الیون
سردار الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 5 اوورز میں 72 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں تھتھل سٹار کلب کے اوپنر عصمت نے اچھا سٹارٹ دیا لیکن جب آخری 4 بالز پر 19 رنز درکار تھے تو عدنان نے چھکا لگا ڈالا اور پھر سنگل لیا آخری دو بالز دو چھکے ضرورت تھے تو کپتان نجیب نے 2 بالز پر 2 چھکے لگا کر جیت تھتھل سٹار کے نام۔ کر دی
فائنل میں تھتھل سٹار بمقابلہ بالی الیون
محسود الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 4 اوورز میں 45 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں پھر کپتان نجیب کی شاندار بیٹنگ کی بدولت یہ ٹارگٹ 3.1 اوورز میں مکمل کر لیا
زبردست باولنگ شانی ، بشیر اینڈ عصمت کنڈی
ویلڈن آل بواۓ
سپیشلی زکریا نے جو فیلڈنگ کی کمال کے 2 لاجواب کیچ پکڑے قابل تعریف

الحمدللہ ایک اور جیت تھتھل سٹار کلب کے نام تھتھل سٹار کلب بمقابلہ کھر کلب کھر کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 7 اوورز م...
18/08/2026

الحمدللہ ایک اور جیت تھتھل سٹار کلب کے نام
تھتھل سٹار کلب بمقابلہ کھر کلب
کھر کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 7 اوورز میں صرف 62 رنز کا ٹارگٹ دیا
کھر کلب کے بیٹسمین تھتھل سٹار کلب کے باولرز کے سامنے بے بس نظر اۓ اور ایک بیٹسمین بھی وکٹ پر نا ٹہھر سکا
جواب میں تھتھل سٹار کلب نے یہ ٹارگٹ باسانی 3 اوورز میں چیس کر لیا زبردست بیٹنگ عصمت کنڈی اینڈ حفیظ لیفٹی
ویلڈن آل بواۓ۔ زبردست باولنگ شانی اینڈ بشیر جوگی

اج انشاء اللہ بہت بڑی سیریز دیکھنا مت بھولیں
14/08/2026

اج انشاء اللہ بہت بڑی سیریز دیکھنا مت بھولیں

عصمت کنڈی کی اس سیزن کی پہلی شاندار سنچریاج  انہوں نے گراونڈ کے ہر طرف چھکے لگا کر تماشائیوں کو خوب لطف اندوز کیا Weldon...
11/08/2026

عصمت کنڈی کی اس سیزن کی پہلی شاندار سنچری
اج انہوں نے گراونڈ کے ہر طرف چھکے لگا کر تماشائیوں کو خوب لطف اندوز کیا
Weldon asmat kundi

Alhamdulillah ❤بہت بڑا میچ تھتھل سٹار کے نامتھتھل سٹار کلب بمقابلہ سردار الیونتھتھل سٹار کلب نے پہلے بیٹنگ مقررہ سات اوو...
11/08/2026

Alhamdulillah ❤
بہت بڑا میچ تھتھل سٹار کے نام
تھتھل سٹار کلب بمقابلہ سردار الیون
تھتھل سٹار کلب نے پہلے بیٹنگ مقررہ سات اوورز میں عصمت کنڈی کی شاندار 100+ اور حفیظ کی 30+ اننگز کی بدولت اور آخر پر عدنان نے 3 چھکے لگا کر ٹارگٹ 162 تک پہنچا دیا
جواب میں سردار الیون کلب جب بیٹنگ پر آئ تو تھتھل سٹار کلب کے باولر نے سردار الیون کے بیٹسمین پر اپنا دبدبہ قائم رکھا اور پہلے 3 اوورز میں بڑے بیٹسمین کی وکٹ نکال کر میچ یکطرفہ کر دیا
زبردست باولنگ شانی ملک اینڈ عبید فیروز اور بشیر

Alhamdulillah❤ finally back تھتھل سٹار کلب بمقابلہ  ینگ زلمی فائٹر مندرہ سیدانمندرہ سیدان کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقر...
10/08/2026

Alhamdulillah❤ finally back
تھتھل سٹار کلب بمقابلہ ینگ زلمی فائٹر مندرہ سیدان
مندرہ سیدان کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 6 اوورز میں 71 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں تھتھل سٹار کلب نے یہ ٹارگٹ ملک عدنان کے 35+ اینڈ زکریا کی 30+ کی شاندار اوپنگ پارٹنرشپ کی بدولت یہ میچ باسانی 3 اوورز میں مکمل۔ کر لیا
زبردست باولنگ شانی ، عصمت اینڈ عبید
یہ لگاتار 7 میچز ہارنے کے بعد پہلی جیت ہے

اج انشاءاللہ بڑا مقابلہ دیکھنا مت بھولیں خروٹی کرکٹ ٹورنامنٹ
09/08/2026

اج انشاءاللہ بڑا مقابلہ دیکھنا مت بھولیں
خروٹی کرکٹ ٹورنامنٹ

ائیں اسی طرح مل۔ جل کر کھیلیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کو شغل دکھاتے رہیں۔ اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے
03/08/2026

ائیں اسی طرح مل۔ جل کر کھیلیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کو شغل دکھاتے رہیں۔ اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے

الحمدللہ ❤️
کل ہمارے علاقے میں ایک خوبصورت مثال قائم ہوئی ✨
جہاں اعوان کنگ اور فضل آباد کلب کے درمیان چلنے والی تلخیاں ختم ہو گئیں 🤝
یہ سب ممکن ہوا ایک بہادر اور سمجھدار کھلاڑی
ملک سمیع اللہ اترا کی وجہ سے 💯
جنہوں نے آگے بڑھ کر دونوں ٹیموں کے درمیان صلح کروا دی 👏
یہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ 👇
کھیل صرف جیت یا ہار کا نام نہیں…
بلکہ
👉 محبت ❤️
👉 بھائی چارہ 🤝
👉 اور عزت 🙌 کا نام ہے
❌ نفرت کھیل کو خراب کرتی ہے
✅ جبکہ محبت کھیل کو خوبصورت بناتی ہے
ہم سب ایک ہیں، اور رہیں گے ان شاءاللہ ❤️
📌 پیغام:
“کھیل میدانِ دشمنی نہیں، دوستی کا گھر ہے”
اللہ تعالیٰ ملک سمیع اللہ اترا کو جزائے خیر دے 🤲
اور ہمارے علاقے میں ہمیشہ ایسے ہی امن اور محبت قائم رکھے ❤️

Address

Dera Ismail Khan
29200

Telephone

+923432957702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thathal premier league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category