My Sports Diary

My Sports Diary Complete detail about all type of sports

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 11رنز سے شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی
25/09/2025

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 11رنز سے شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی



21/09/2025

ICC World Cup 2024 teams and their Squads
06/06/2024

ICC World Cup 2024 teams and their Squads

















25/05/2024

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون تک ہونے والے اس عالمی ایونٹ میں بابر اعظم پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستان کا اسکواڈ

بابر اعظم (کپتان) ، ابرار احمد، اعظم خان ، فخرزمان ، حارث رؤف ، افتخار احمد ، عماد وسیم ،محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان ،نسیم شاہ ، صائم ایوب، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان اسکواڈ میں شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم میں کوئی ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

15 کھلاڑیوں میں ابرار احمد، اعظم خان، محمد عباس آفریدی، صائم ایوب اور عثمان خان کوپہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے جبکہ محمد عامر اور عماد وسیم آخری بار 2016 اور 2021 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے تھے۔

دیگر 8 کھلاڑیوں نے 2022 میں آسٹریلیا میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا۔

سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ یہ ایک انتہائی باصلاحیت اور متوازن ٹیم ہے جس میں نوجوانوں اور تجربے کا امتزاج موجود ہے۔ یہ کھلاڑی کچھ عرصے سے ایک ساتھ کھیل رہے ہیں اور عالمی ایونٹ کے لیے اچھی طرح تیار نظر آتے ہیں۔

سلیکشن کمیٹی کے مطابق حارث رؤف مکمل طور پر فٹ ہیں اور نیٹ پر اچھی بولنگ کر رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ آنے والے میچوں میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے کیونکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دیگر بولرز کے ساتھ ان کا اہم کردار ہوگا۔

5 آئی پی ایل ٹرافیز۔ 🏆3 آئی سی سی ٹرافیز - 🏆 خود کو کئی بار بڑی اسٹیج پر ثابت کیا۔ 🫵 اپنے کرئیر میں سب کچھ حاصل کر چکا۔ ...
19/05/2024

5 آئی پی ایل ٹرافیز۔ 🏆
3 آئی سی سی ٹرافیز - 🏆
خود کو کئی بار بڑی اسٹیج پر ثابت کیا۔ 🫵
اپنے کرئیر میں سب کچھ حاصل کر چکا۔ 💪
اس سیزن میں صرف فینز کے لیے کھیلا۔ 💯
اور اپنے فینز کے دل پھر سے جیتے۔♥️
کرکٹ میں اس سے زیادہ کول اینڈ کام کپتان کبھی نہیں آئے گا۔🙌
کرکٹ میں دھونی سے پھرتیلا، چالاک اور شاندار وکٹ کیپر نہیں آئے گا۔ 🧤

آل ٹائم فیورٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی، MS دھونی ♥️🔥✅








Usman Khan & Haris Rauf will be part of Playing XI against 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 First T20.  England Cricket
18/05/2024

Usman Khan & Haris Rauf will be part of Playing XI against 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 First T20.
England Cricket

انڈیا کے سابقہ فاسٹ بولر عرفان پٹھان کا ٹویٹ !!!! ٹویٹ  میں انگلینڈ کھلاڑیوں پر کڑی تنقید !!!!ٹویٹ میں لکھا کہ اگر پورا ...
18/05/2024

انڈیا کے سابقہ فاسٹ بولر عرفان پٹھان کا ٹویٹ !!!!
ٹویٹ میں انگلینڈ کھلاڑیوں پر کڑی تنقید !!!!
ٹویٹ میں لکھا کہ اگر پورا انڈین پریمیئر لیگ سیزن کھیلنے کے لیے نہیں انا تو مت ایا کرو !!!!

Breaking News 🚨Pakistan Squad of 15 Member for T20 World Cup has been final. Hassan Ali, Salman Ali Agha and Irfan Khan ...
17/05/2024

Breaking News 🚨

Pakistan Squad of 15 Member for T20 World Cup has been final. Hassan Ali, Salman Ali Agha and Irfan Khan Niazi will not be part of World Cup Squad.

Source: Geo News


WORLD NO 1 BATSMANYear 2000 To 2023
17/05/2024

WORLD NO 1 BATSMAN
Year 2000 To 2023

بہت سے بھاٸی انگلینڈ کے خلاف چار ٹی20 میچز کی سیریز کا شیڈیول پوچھ رہے تھے،یہ لو بھاٸیوں اسکو اپنی ٹاٸم لاٸن پر شٸیر کرل...
17/05/2024

بہت سے بھاٸی انگلینڈ کے خلاف چار ٹی20 میچز کی سیریز کا شیڈیول پوچھ رہے تھے،یہ لو بھاٸیوں اسکو اپنی ٹاٸم لاٸن پر شٸیر کرلو تاکہ آپکو آسانی سے پتا چل سکے:

پہلا ٹی20:

22 مٸی:رات 10 بج کر 30 منٹ پر،ہیڈینگلے،لیڈز

دوسرا ٹی20:

25 مٸی:شام 6 بج کر 30 منٹ پر،ایڈگیبسٹن،برمنگھم

تیسرا ٹی20:

28 مٸی:رات 10 بج کر 30 منٹ پر،صوفی گارڈنز،کارڈف

چوتھا ٹی20:

30 مٸی:رات 10 بج کر 30 منٹ پر،دی اوول،لندن



Muslim Speaker

یوسین بولٹ، شعیب ملک، سر کرٹلی ایمبروز، لیام پلنکٹ، اور دیگر ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، نیویارک میں، آئی سی سی...
17/05/2024

یوسین بولٹ، شعیب ملک، سر کرٹلی ایمبروز، لیام پلنکٹ، اور دیگر ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، نیویارک میں، آئی سی سی T20 ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ سے قبل اسٹیڈیم کا افتتاح 💪🥰۔ انشاءاللہ پاکستان جیتے گا

16/05/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جعمہ سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ایک سے جیتی ہے۔۔۔۔۔۔!!!



Address

Kpk
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Sports Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share