Awan entertainment

. Also i ordering another furniture from this page very good quality and good prices also.Fast answering and providing c...
15/01/2026

. Also i ordering another furniture from this page very good quality and good prices also.
Fast answering and providing complete details.

امام شافعیؒ کے زمانے میں ایک خلیفہ نے اپنی بیوی کو عجیب طریقے سے طلاق دے دی اور یہ طلاق بعد ازاں فقہ کا بہت بڑا مسئلہ بن...
01/03/2024

امام شافعیؒ کے زمانے میں ایک خلیفہ نے اپنی بیوی کو عجیب طریقے سے طلاق دے دی اور یہ طلاق بعد ازاں فقہ کا بہت بڑا مسئلہ بن گئی۔
‏بادشاہ اپنی ملکہ کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ہنسی مذاق میں اُس نے ملکہ سے پوچھ لیا کہ "تمہیں میری شکل کیسی لگتی ہے؟
‏ملکہ جو بادشاہ کی عزیز ترین بیگم تھیں وہ مذاق کے موڈ میں بولی، "مجھے آپ شکل سے جہنمی لگتے ہیں"
‏یہ فقرہ سننے کے بعد بادشاہ کو غصہ آ گیا اور بولا "میں اگر جہنمی ہوں تو تمہیں تین طلاقیں دیتا ہوں"

‏ملکہ نے یہ سنا تو اُس نے رونا پیٹنا شروع کر دیا بادشاہ کو بھی کچھ دیر بعد اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اگلے دِن بادشاہ سلامت نے ملک کے تمام علماء مفتی صاحبان اور اماموں کو دربار میں بلا لیا اور اُن سے پوچھا کہ کیا اِس طریقے سے میری طلاق ہو چکی ہے؟

‏سب کا باری باری یہی کہنا تھا کہ، "ہاں، آپ کی طلاق ہو چکی ہے اور شریعت کی روشنی سے ملکہ عالیہ اب آپ کی زوجہ نہیں رہیں"

‏لیکن اِس محفل میں ایک نوجوان مفتی بھی موجود تھے وہ ایک طرف ہو کر بالکل خاموش بیٹھے رہے بادشاہ نے اُن سے بھی یہی سوال پوچھا تو انہوں نے ع*ص کیا "جناب یہ طلاق نہیں ہوئی کیونکہ آپ نے مشروط طور پر کہا تھا کہ اگر میں جہنمی ہوں تو میں تمہیں تین طلاقیں دیتا ہوں
‏اور ابھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ آپ جہنمی ہیں کہ نہیں ہیں آپ کو اگر کوئی شخص جنتی ہونے کی ضمانت دے دے تو آپ کی یہ طلاق نہیں ہو گی"
‏بادشاہ سلامت نے جوشیلے انداز میں پوچھا "لیکن مجھے اِس چیز کی ضمانت کون دے گا؟"

‏سب علماء کرام نے اِس سوال کے جواب پر اپنے سر جھکا لیے کہ دنیا میں کون شخص جنتی ہے اور کون جہنمی ہے اِس کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتا"

‏نوجوان مفتی نے جب تمام علماء کرام کو خاموش دیکھا تو وہ بادشاہ سلامت سے مخاطب ہوئے "بادشاہ سلامت میں آپ کو یہ گارنٹی دے سکتا ہوں لیکن اِس کیلئے میں آپ سے ایک سوال پوچھوں گا اگر آپ کا جواب "ہاں" ہوا تو میں آپ کو جنتی ہونے کا ضمانت نامہ دے دونگا"

‏بادشاہ نے کہا "ہاں پوچھو"

‏نوجوان مفتی نے پوچھا، "کیا آپ کی زندگی میں کبھی کوئی ایسا موقع آیا تھا کہ آپ گناہ پر قادر تھے لیکن آپ نے صرف اللّٰہ کے خوف سے وہ گناہ چھوڑ دیا تھا؟

‏بادشاہ نے سر اُٹھایا اور کہا "ہاں ایک بار ایسا ہوا تھا میں اپنی خوابگاہ میں داخل ہوا تھا اور وہاں ایک نوکرانی صفائی کر رہی تھی وہ لڑکی انتہائی خوبصورت تھی میں بھٹک گیا میں نے دروازہ اندر سے بند کر لیا میں غلط نیت سے اُس لڑکی کی طرف بڑھا تو اُس نے رونا شروع کر دیا اور

‏وہ چلّا کر بولی
‏"اے بادشاہ اللّٰہ سے ڈرو وہ تم سے زیادہ طاقتور ہے"

‏میں نے جب یہ سنا تو میرے اُوپر اللّٰہ تعالیٰ کا خوف طاری ہو گیا میں اگرچہ بادشاہ تھا وہ لڑکی میرے کمرے میں تھی میں نے دروزے کو اندر سے کنڈی لگائی ہوئی تھی اور اُس وقت دنیا کی کوئی طاقت مجھے بُرائی کرنے سے نہیں روک سکتی تھی لیکن میں نے صرف اللّٰہ تعالیٰ کے خوف سے دروازہ کھول دیا اور اُس لڑکی کو جانے کی اجازت دے دی"

‏یہ سب سن کر وہ نوجوان مفتی مسکرائے اور اُنہوں نے قرآن پاک کی سورہ النٰزعٰت کی آیت نمبر 40 اور 41 کی تلاوت فرمائی،

‏ترجمہ : "جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈر گیا اور اُس نے اپنے نفس کو خواہشات میں پڑنے سے بچا لیا تو ایسے شخص کا ٹھکانہ جنت ہو گا"

‏اِس کے بعد نوجوان نے بادشاہ سلامت سے کہا "میں آپ کو ضمانت دیتا ہوں کہ آپ جنتی بھی ہیں اور آپ کی طلاق بھی نہیں ہوئی

‏مسلمان ہونے کے ناطے ہم ہر وقت جنت کے متلاشی تو ہوتے ہیں لیکن آپ اِس واقعے سے اندازہ لگائیے کہ جنت تو ہر وقت ہمارے سامنے موجود ہوتی ہے اِس کے لیے صرف ایک چیز کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ یہ کہ"

‏ہم خوفِ خدا کی وجہ سے ہر اُس گناہ سے توبہ کریں جس کو کرنے کی ہمارے اندر طاقت اور قدرت موجود ہوتی ہے
‏اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے خوف میں مبتلا رکھے اور ہر قسم کے گناہ سے بچائے رکھے"

01/03/2024
23/10/2023

‏پاکستانی حکومت افغانیوں کو پاکستان سے باہر نکال رہی ہے اورافغان ٹیم پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نکال رہی ہے
میچ تو وڑ گیا😂😂😂

پیچھے موڑ وے ماہی تیری لوڑ پے گئی
16/09/2023

پیچھے موڑ وے ماہی تیری لوڑ پے گئی

09/03/2023

Aj tu tapeball match tha🔥👏

یہ قتل انسانی قتل سے بھی بڑا ہے =مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر ...
01/03/2023

یہ قتل انسانی قتل سے بھی بڑا ہے =
مرغوں کی لڑائی میں مرنے والا مرغا قیامت کے دن مالک کو اس کے پشانی کے بالوں سے گھسیٹ کر اللّہ کی عدالت میں پیش کرے گا اور کہے گا اسی نے میرے اور میرے مخالف کے پائوں میں خنجر باندھ کر ایک دوسرے کے ساتھ لڑایا تھا اسی نے میری آنکھیں نکلوائ مجھے اندھا ہونے کے باوجود بھی لڑاتا رہا جب تک میں مر نہیں گیا اور میرے مرنے پر عوام تالیاں بجاتی رہی 😢 آج مجھے انصاف چاہیے اور اس میں کوئی شک نہیں اللّہ پاک انصاف کرے گا..

یہ ہر گھر کا المیہ ہے.....  آج کل لڑکیوں کى تعلیم بال کُھلے ہوئے کان میں ہینڈ فرى دوپٹہ گلے میں، شلوار ٹخنوں سے اوپر اور...
16/02/2023

یہ ہر گھر کا المیہ ہے..... آج کل لڑکیوں کى تعلیم بال کُھلے ہوئے کان میں ہینڈ فرى دوپٹہ گلے میں، شلوار ٹخنوں سے اوپر اور جب پوچھو کہ کہاں جارہى ہو تو جواب آۓ گا تعلیم حاصل کرنے۔ جو تعلیم عورت کو حیاء کے راستے سے ہٹا دے میرے خیال میں ایسى تعلیم سے جاہل رہنا بہتر ہے تعلیم اور ڈگرى تو ایسى ہونى چاہیۓ جو عورت کو باوقار باحیاء اور باحجاب بنا دے نہ کہ ایسى تعلیم ہونى چاہیۓ جو آپ کو دین اور حیاء کے راستے سے ہى ہٹا دے''

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awan:

Share

Category