28/05/2023
تیسرا سالانہ تحصیل اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ مدی خیل
آج کا تیسرا میچ نیازی کرکٹ کلب اور LCC کوٹلہ کے درمیان کھیلا گیا۔۔
نیازی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ھوئے مقررہ 10 اوورز میں 128 رنز کا ھدف دیا۔۔۔ نیازی کرکٹ کلب کی طرف سے مہمان پلییر آصف شبیر اور نیازی کلب کی شان سوھنڑا خان نے شاندار اننگز کھیلی۔۔ آصف شبیر نے 24 بالز پر 58 رنز کی اننگ کھیلی۔۔۔ LCC کوٹلہ کی طرف سے نجم بلوچ اور آصف کی شاندار بولنگ۔۔
جواب میں LCC کوٹلہ کی جانب سے فضل بلوچ کے علاوہ کوئی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔۔۔۔۔ نیازی کلب کے بولرز آصف شبیر ندیم سجاد حیدر اور عقیل کی عمدہ بولنگ نے کوٹلہ کو 95 رنز تک محدود رکھا۔۔۔
Congratulations Team Niazi Club 😍🥰
Hard luck LCC Kotla 🥲🥲