Åttish Football club DIK

Åttish Football club DIK اتش فٹبال کلب ڈآئ خان

19/04/2026

Captain nazeed Mehsud 🙉

30/06/2025

وخت وا تیر شاہ Nazeed Mehsud 😭

📢📢📢 انشاءاللہ بروز جمعہ یعنی 21/02/2025 کو ملنگ آباد  ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آتیش فٹبال کلب ڈی آئی خان اور ینگ سٹار ڈی آئ...
19/02/2025

📢📢📢 انشاءاللہ بروز جمعہ یعنی 21/02/2025 کو ملنگ آباد ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آتیش فٹبال کلب ڈی آئی خان اور ینگ سٹار ڈی آئی خان کے درمیان کھیلا جائے گا لہذا ہم تمام شائقین کو گراونڈ انے پر خوش آمدید کہتے ہیں ایک زبردست فائنل دیکھنے کو میلے گا
⚽️⚽️⚽️⚽️⚽️⚽️

الحمداللہ آتیش فٹبال کلب ڈائی خان نے سیمی فائنل میچ 3-0 سے جیت لیا انشاءاللہ فائنل بروز جمعہ یعنی 21تاریخ کو ھو گا شکریہ
18/02/2025

الحمداللہ آتیش فٹبال کلب ڈائی خان نے سیمی فائنل میچ 3-0 سے جیت لیا
انشاءاللہ فائنل بروز جمعہ یعنی 21تاریخ کو ھو گا شکریہ

17/02/2025
آتیش فٹبال کلب ڈائی خان کے گراونڈ ملنگ آباد ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز انشاءاللہ بروز سوموار سے شروع ہو نگے پہلا میچ 17...
14/02/2025

آتیش فٹبال کلب ڈائی خان کے گراونڈ ملنگ آباد ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز انشاءاللہ بروز سوموار سے شروع ہو نگے
پہلا میچ 17/02/2025 (ینگ سٹار ایف سی بمقابلہ ایورگرین ایف سی)
دوسرا میچ 18/02/2025 ( آتیش ایف سی ڈی آئی خان بمقابلہ زین ایف سی ڈی ڈی اے )
لہذا اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بروز جمعہ یعنی 21/02/2025 کو ہوگا
آتیش ایف سی کے تمام منیجمنٹ کے ارکان شائقین کو گراونڈ انے پر خوش آمدید کہتے ہیں

14/01/2025

تمام شائقین سے ہم معذرت خواہ ہیں کے آتیش فٹبال کلب ڈائی خان کے زیر اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل میچز
دوسری طرف ہارون بلوچ فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو نے کی وجہ سے آتیش فٹبال کلب ڈائی خان نے اپنے کواٹر فائنل میچز کچھ دنوں کے لئے موخر کر دیا گیا ہے لہذا جونہی اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہوجائے تو فورا بعد ہی آتیش ایف سی کے گراونڈ پر کواٹر فائنل میچز کا سلسلہ شروع ہو جائنگے شکریہ

22/12/2024

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923377467265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Åttish Football club DIK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category