Paniala Stedium

Paniala Stedium Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paniala Stedium, Sport & recreation, Dera Ismail Khan.

11/05/2026
چوتھا سالانہ آل پاکستان پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ آج افتتاحی میچ انتہائی شاندار اور سنسنی خیز رہا، جس میںچشمہ گرین فٹبال...
27/04/2026

چوتھا سالانہ آل پاکستان پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ
آج افتتاحی میچ انتہائی شاندار اور سنسنی خیز رہا، جس میں
چشمہ گرین فٹبال کلب (میران شاہ، خیبر پختونخوا)
اور
چٹان فٹبال کلب لیہ (پنجاب)
کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
چشمہ گرین فٹبال کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گول سے کامیابی اپنے نام کرلی۔ کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے شائقینِ فٹبال کے دل جیت لیے۔
آج کے مہمانِ خصوصی:
اظہر خان مہمند
شاکر اللہ خان
حاجی فضل رحیم شیخ
صاحبزادہ عبدالشکور صاحب
چیف آرگنائزر:
شکیل شادی خیل
پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ نہ صرف کھیل بلکہ امن، بھائی چارے اور نوجوان ٹیلنٹ کے فروغ کی خوبصورت مثال ہے۔ تمام ٹیموں اور منتظمین کو مبارکباد۔

24/11/2025
 انشاءاللہ 06 تا 08 اپریل 2025بمقام رتہ کلاچی سٹیڈیم ڈیرہ اسماعیل خان
11/03/2025


انشاءاللہ 06 تا 08 اپریل 2025
بمقام رتہ کلاچی سٹیڈیم
ڈیرہ اسماعیل خان

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paniala Stedium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share