05/12/2023
اسلام و علیکم
تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ ٹرائلز میں باقی ڈکومینٹیشن کے ساتھ اپنے والد کی آئی ڈی کارڈ کی فوٹو کاپی بھی لازمی لائیں
شکریہ
REMINDER
PCB TALENT HUNT PROGRAM ( OPEN TRAILS )
REVISED TRAILS SCHEDULE DISTRICT DIKHAN
U-13 7 DECEMBER 2023 (9.30AM)
U-16 7 DECEMBER 2023 (9.30AM)
U-19 8 DECEMBER 2023 (9.30AM)
AT RATA KULACHI STADIUM DIKHAN
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے شیڈول کا اعلان کر
انڈر13 اور انڈر 16 کیٹگریز میں منتخب کیے جانے والے کھلاڑی 24-2023 کے سیزن میں ریجنل ٹورنامنٹس کھیلنے کے اہل ہونگے جبکہ انڈر19 میں منتخب کردہ کھلاڑی 25-2024 سیزن میں انٹرڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔اوریجنل فارم ب اور اس کی فوٹو کاپی/سمارٹ کارڈ اس کی فوٹو کاپی اور دو عدد تصویریں ۔کھلاڑی کو سفید کٹ میں ہونا چاہیے
NOTE......tamam players ko takid KE jati hai k wo apny SATH darj zail kaghzat lazmi lain...in k BAGHAIR trials lena mumkin ni ho ga...
1.. apna ORIGINALl smart card or smart card KE photocopy
2.. ORIGINAL FORM B OR FORM B KE PHOTOCOPY.
3.. 2 ADAD FRESH PICS
4.. 2no pics diye gy mujaweza form pe Laga k lain..mukamal form fill kr k ain
5.. white kit men ain
U19 K PLYERS K LIYE SMART CARD LAZMI HAI....BAKI U13 OR U16 K PLAYERS SMART CARD NA HONY KE SORAT MEN FORM B LY AIN ....
یکم ستمبر 2010 یا اس کے بعد اور یکم ستمبر 2014سے پہلے تک پیدا ہونے والے کھلاڑی انڈر13 میں سلیکٹ کے اہل ہونگے جبکہ یکم ستمبر2007 یا اس کے بعد اور یکم ستمبر 2011سے پہلے تک پیدا ہونے والے کرکٹرز انڈر16 میں سلیکٹ کے اہل ہونگے۔
انڈر 19 کیٹگری کے لیے عمر کی شرط یکم ستمبر 2005 یا اس کے بعد اور یکم ستمبر 2009 سے پہلے تک کی پیدائش کی رکھی گئی ہے۔