Katta Khel Ki Awaz

Katta Khel Ki Awaz Hello guys support me

المدینہ سائنس ہائی سکول رحمانی خیل کے طالب علم پیارے دوست عبدالحنان کٹہ خیل کے پیارے بیٹےحافظ محمد شہزاد کٹہ خیل  نے کلا...
30/07/2025

المدینہ سائنس ہائی سکول رحمانی خیل کے طالب علم پیارے دوست عبدالحنان کٹہ خیل کے پیارے بیٹے
حافظ محمد شہزاد کٹہ خیل نے کلاس دہم کے امتحان میں
1200 میں سے 1108 نمبر حاصل کرکے نمایاں کارکردگی دکھائی اور اپنے ماں باپ کے امیدوں پر پورا اتر کر ان کے دل جیت لئے اللّٰہ تعالٰی مذید کامیابی عطاء کریں۔
اور اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے
آمین ثم آمین
Katta Khel Ki Awaz
Ubaid Khan Marwat

انشاء اللّٰہ آج ایک بار پھر سجے گا سپورٹس ویلج غرومنج کٹہ خیل کا گراؤنڈ ہونے جارہا ایک بہت بڑا ٹورنامنٹ کا فائنل ٹاکرا ج...
28/07/2024

انشاء اللّٰہ آج ایک بار پھر سجے گا سپورٹس ویلج غرومنج کٹہ خیل کا گراؤنڈ
ہونے جارہا ایک بہت بڑا ٹورنامنٹ کا فائنل ٹاکرا جو کہ
کٹہ خیل اور شاہ حسن خیل کے درمیان کھیلا جائیگا
دونوں ٹیموں کے ساتھ بڑے نامور کھلاڑی ہے
کٹہ خیل ٹیم کی نمائندگی کرینگے فخرے مروت رحمت کٹہ خیل جس کے ساتھی ہونگے زبیرترگ بمعہ ٹیم
اور شاہ حسن خیل کی نمائندگی کرینگے شفیع شاہ حسن خیل جس کے ساتھی ہونگے نعمان اینڈ توصیف معظم
شانی اور چند اور ساتھی انشاء اللّٰہ مقابلہ بڑا کانٹے دار ہوگا جو کہ 5:30 کو شروع ہوگا
اور امید ہے کہ تماشائی بہت انجوائے کریں گا
پوسٹ کو اگے شئیر کریں
Khumarii Gull
Rahmat Ullah Marwat

Highlights

27_03_2023مولانا عبدالعزیز شاہ کٹہ خیل کی اہلیہ بقضاۓ الہی وفات پاگئی ھے. نماز جنازہ 5:45 پر مین چوک کٹہ خیل میں ادا کی ...
27/03/2023

27_03_2023
مولانا عبدالعزیز شاہ کٹہ خیل کی اہلیہ بقضاۓ الہی وفات پاگئی ھے. نماز جنازہ 5:45 پر مین چوک کٹہ خیل میں ادا کی جائیگی.

25/03/2023اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے والدین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے
25/03/2023

25/03/2023
اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے والدین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے

04/03/2023عبدالمنان عبدالخنان کٹہ خیل کا والد محترم کریم خان  بقضائے الٰہی وفات پاگیانمازِ جنازہ عصر نماز کے بعد ادا کی ...
04/03/2023

04/03/2023
عبدالمنان عبدالخنان کٹہ خیل کا والد محترم کریم خان بقضائے الٰہی وفات پاگیا
نمازِ جنازہ عصر نماز کے بعد ادا کی جائیگی

سرورخان اور مولوی شفیع اللّٰہ کلیم اللّٰہ کا والد محترم فوجی موسی خان دارپ خیل کٹہ خیل بقضائے الٰہی وفات پاگیانمازِ جناز...
19/01/2023

سرورخان اور مولوی شفیع اللّٰہ کلیم اللّٰہ کا والد محترم فوجی موسی خان دارپ خیل کٹہ خیل بقضائے الٰہی وفات پاگیا
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
16/01/2023

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

13/12/2022مشرف کٹہ خیل کا والد محترم امان اللّٰہ خانمحلہ بیگ خیل  کٹہ خیل  بقضائے الٰہی انتقال کر گئینمازِ جنازہ بعد نما...
13/12/2022

13/12/2022
مشرف کٹہ خیل کا والد محترم امان اللّٰہ خان
محلہ بیگ خیل کٹہ خیل بقضائے الٰہی انتقال کر گئی
نمازِ جنازہ بعد نماز ظہر 2:30 پر کٹہ خیل کے قبرستان میں ادا کی جائیگی

ممتاز قوم توری خیل کٹہ خیل کا بیٹا بقضائے الٰہی انتقال کر گیانمازِ جنازہ گیارہ بجے کے بجائے  3:00pm  پر  کٹہ خیل کے قبرس...
28/11/2022

ممتاز قوم توری خیل کٹہ خیل کا بیٹا بقضائے الٰہی انتقال کر گیا
نمازِ جنازہ گیارہ بجے کے بجائے 3:00pm پر کٹہ خیل کے قبرستان میں ادا کی جائیگی

26_11_2022مرحوم شاہ عالم خان کی ذوجہ اقبال اور غازی مرجان کٹہ خیل کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئینمازِ جنازہ ...
26/11/2022

26_11_2022
مرحوم شاہ عالم خان کی ذوجہ اقبال اور غازی مرجان کٹہ خیل کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئی
نمازِ جنازہ بعد نماز عصر 4:30 پر کٹہ خیل کے قبرستان میں ادا کی جائیگی

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katta Khel Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Katta Khel Ki Awaz:

Share

Category