Apex Cricket

Apex Cricket Follow Our Page For Latest Cricket Updates 🏏

سٹار بلے باز بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ۔
16/09/2026

سٹار بلے باز بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ۔

فاسٹ بولر حارث راؤف ان نوجوان کھلاڑیوں کو رنز کھانے کے ٹپس دے سکتا ہے اور تو کچھ ہے نہیں اس کے پاس ۔
16/09/2026

فاسٹ بولر حارث راؤف ان نوجوان کھلاڑیوں کو رنز کھانے کے ٹپس دے سکتا ہے اور تو کچھ ہے نہیں اس کے پاس ۔

عاقب جاوید 🗣️سوشل میڈیا پر میرے استعفیٰ کے متعلق غلط خبریں گردش کررہی ہیں ، میرا کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے ۔
16/09/2026

عاقب جاوید 🗣️
سوشل میڈیا پر میرے استعفیٰ کے متعلق غلط خبریں گردش کررہی ہیں ، میرا کوئی ایسا ارادہ نہیں ہے ۔

پاکستان کے ابھرتے ہوئے سٹار آل راؤنڈر رضا اللہ جنہوں نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں 81 رنز کی جارحانہ بیٹنگ اور بولنگ میں 4 ...
15/09/2026

پاکستان کے ابھرتے ہوئے سٹار آل راؤنڈر رضا اللہ جنہوں نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں 81 رنز کی جارحانہ بیٹنگ اور بولنگ میں 4 وکٹیں حاصل کیں، وطن واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ۔

اگست 2016 مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے نمبر پر تھی اور آج 10 سال بعد پاکستان ٹیم 9 نمبر پر ہے ...
15/09/2026

اگست 2016 مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے نمبر پر تھی اور آج 10 سال بعد پاکستان ٹیم 9 نمبر پر ہے ۔ اس طرح کی ناقض کارکردگی کا ذمہ دار کون ہے؟

یار یہ انڈینز کا کیسا دماغ ہے؟راجیو شکلا محسن نقوی کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی رہا ہے اور انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کو محسن نقوی ک...
14/09/2026

یار یہ انڈینز کا کیسا دماغ ہے؟
راجیو شکلا محسن نقوی کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی رہا ہے اور انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کو محسن نقوی کے ہاتھوں ٹرافی نہیں لینی، اگر زیادہ اکڑ ہے تو پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنا بند کر دو ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں متوقع شاہد آفریدی ، یونس خان اور محمد حفیظ کو اہم ذمہ داریاں سونپنے پر غور ۔
14/09/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں متوقع
شاہد آفریدی ، یونس خان اور محمد حفیظ کو اہم ذمہ داریاں سونپنے پر غور ۔

دبئی میں ہوا پھر سے ڈرامہ پچھلے سال انڈین کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کا فائنل جیتنے کے بعد ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی س...
14/09/2026

دبئی میں ہوا پھر سے ڈرامہ
پچھلے سال انڈین کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کا فائنل جیتنے کے بعد ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا تھا اب انڈین ویمن کرکٹ ٹیم نے فائنل جیتنے کے بعد محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا ، محسن نقوی ٹرافی لے کر ایشین کرکٹ کونسل کے دفتر میں رکھ دی ۔

انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 50 فیصد جرمانہ اور ور...
14/09/2026

انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 50 فیصد جرمانہ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 11 پوائنٹس بھی کم کر دیے گئے

بابر اعظم اور محمد رضوان سینٹرل کنٹریکٹ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ۔
16/06/2026

بابر اعظم اور محمد رضوان سینٹرل کنٹریکٹ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ۔

Address

Choti Zareen
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share