Fakhar Zaman Fans

Fakhar Zaman Fans Please follow this page Fakhar Zaman Fans

ٹی20 ولڈکپ 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے...
24/12/2023

ٹی20 ولڈکپ 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا

24/12/2023

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پی سی بی حکام پشاور پہنچ گئے، پی سی بی انفراسٹرکچر اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ کے ارکان ارباب نیاز اور حیات آباد اسٹیڈیم کی رپورٹ کا جائزہ لیں گے۔

گرین سگنل ملنے کے بعد پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز یا اسلام آباد یونائیٹڈ میں سے کسی ایک کے خلاف نمائشی میچ کھیلے گی۔

I I I | |

🚨 بریکنگ نیوز 🚨پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پی سی بی...
24/12/2023

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پی سی بی حکام پشاور پہنچ گئے، پی سی بی انفراسٹرکچر اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ کے ارکان ارباب نیاز اور حیات آباد اسٹیڈیم کی رپورٹ کا جائزہ لیں گے۔

گرین سگنل ملنے کے بعد پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز یا اسلام آباد یونائیٹڈ میں سے کسی ایک کے خلاف نمائشی میچ کھیلے گی۔

I I I | |
Pak team under 19 world cup squad

🚨 BREAKING NEWS 🚨The PCB has decided to have an exhibition match in Peshawar before the Pakistan Super League..😍🇵🇰Wow   ...
23/12/2023

🚨 BREAKING NEWS 🚨

The PCB has decided to have an exhibition match in Peshawar before the Pakistan Super League..😍🇵🇰
Wow

Cricktrick

Saim Ayub will open the innings for Pakistan in the T20Is against New Zealand, ❤️👌🔥Rizwan ki jagah ab Saim Ayub opening ...
22/12/2023

Saim Ayub will open the innings for Pakistan in the T20Is against New Zealand, ❤️👌🔥
Rizwan ki jagah ab Saim Ayub opening krain gay

جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے بیٹنگ آرڈر میں ردوبدل کا امکان ہے۔ٹیم ا...
22/12/2023

جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے بیٹنگ آرڈر میں ردوبدل کا امکان ہے۔

ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ صائم ایوب کو بابر اعظم یا محمد رضوان کے ساتھ بطور اوپنر کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔ رضوان فیلڈنگ کریں گے جبکہ اعظم خان وکٹ کیپنگ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔!!!!






🚨 بریکنگ نیوز 🚨آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر آگئے۔  |   |
21/12/2023

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر آگئے۔

| |

کولکتہ نائٹ رائڈرز نے مچل سٹارک کو 24 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپوں کے عوض جو کہ پاکستانی کرنسی میں 84 کروڑ کی رقم بنتی ہے ا...
21/12/2023

کولکتہ نائٹ رائڈرز نے مچل سٹارک کو 24 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپوں کے عوض جو کہ پاکستانی کرنسی میں 84 کروڑ کی رقم بنتی ہے اپنے ٹیم کی حصہ بنایا

پیٹ کمنز ساڑھے بیس کروڑ بھارتی روپوں میں
سن رائزز حیدرآباد نے پک کیا


20/12/2023
پاکستان سپر لیگ سیزن9 کراچی کنگز نے ڈائمنڈ کٹیگری میں نیوزی لینڈ کے ہارڈ ہیٹر وکٹ کیپر بیٹسمین ٹیم سیفرٹ کو پیک کرلیا 🏏K...
20/12/2023

پاکستان سپر لیگ سیزن9
کراچی کنگز نے ڈائمنڈ کٹیگری میں نیوزی لینڈ کے ہارڈ ہیٹر وکٹ کیپر بیٹسمین ٹیم سیفرٹ کو پیک کرلیا 🏏

Karachi Kings

Pak vs nz
20/12/2023

Pak vs nz

Address

DGK
Dera Ghazi Khan
32300

Telephone

+923314086587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar Zaman Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhar Zaman Fans:

Share