Pakistan Update Hub

Pakistan Update Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Update Hub, Sport & recreation, taunsa, Dera Ghazi Khan.

گندم کی دو ورائٹیوں فخر بھکر اور بھکر سٹار کی خصوصیات۔آنے والی پوسٹس میں باقی ورائٹیوں کے نام اور خصوصیات بھی شیئر کی جا...
20/09/2026

گندم کی دو ورائٹیوں فخر بھکر اور بھکر سٹار کی خصوصیات۔
آنے والی پوسٹس میں باقی ورائٹیوں کے نام اور خصوصیات بھی شیئر کی جائیں گی۔ انشااللہ

اس پودے کے بارے میں کون کیا جانتا ہے؟کوئی بتا سکتا ہے؟
15/09/2026

اس پودے کے بارے میں کون کیا جانتا ہے؟کوئی بتا سکتا ہے؟

اہم تازہ صورتحال: پہاڑ پور CRBC نہر کچھی پیر، اصحاب پہاڑ پور پر پانی کا بہاؤ تاحال تقریباً اسی رفتار سے جاری ہے جس رفتار...
15/09/2026

اہم تازہ صورتحال: پہاڑ پور CRBC نہر
کچھی پیر، اصحاب پہاڑ پور پر پانی کا بہاؤ تاحال تقریباً اسی رفتار سے جاری ہے جس رفتار سے رات کو روڈ ٹوٹنے کے بعد شروع ہوا تھا۔
البتہ پانی کے پریشر میں کچھ حد تک کمی آئی ہے، صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے

گنے کی فصل پر حملہ کرنے والی گھوڑا مکھی۔پائریلا
12/09/2026

گنے کی فصل پر حملہ کرنے والی گھوڑا مکھی۔
پائریلا

یہ بانس لگانے کا بہترین موسم ہے۔12 سے 15 فٹ کے فاصلے پے 3 سے 4 پودے جھنڈ کی شکل میں لگائیں۔پہلے 2 سال سے 3 آپ درمیان میں...
02/09/2026

یہ بانس لگانے کا بہترین موسم ہے۔

12 سے 15 فٹ کے فاصلے پے 3 سے 4 پودے جھنڈ کی شکل میں لگائیں۔
پہلے 2 سال سے 3 آپ درمیان میں سبزی اور دواری فصلیں بھی کاشت کر سکتے ہیں۔

پہلی کٹائی 3 سال بعد اور اور اس کے بعد ہر کٹائی 2 سال بعد
اپ نے صرف پانی لگانا ہے اور یوریا لگانا ہے۔
فی ایکڑ سالانہ منافع 2 سے 4 لاکھ یقینی ہوتا ہے۔

01/09/2026

کافی دنوں کے وقفے کے بعد اج کوہ سلیمان رینج پر تھنڈر سیل کی تشکیل کے امکان موجود ہیں ۔واللہ اعلم⛈️

سبزی ہول سیل ریٹ 31 اگست نیو سبزی منڈی تونسہ شریف 🍅ٹماٹر کاٹن 1600-1700 روپے وزن 10 کلو 🍅ٹماٹر پیٹی 1700 روپے وزن 12-13 ...
31/08/2026

سبزی ہول سیل ریٹ 31 اگست نیو سبزی منڈی تونسہ شریف
🍅ٹماٹر کاٹن 1600-1700 روپے
وزن 10 کلو
🍅ٹماٹر پیٹی 1700 روپے
وزن 12-13
پرچون 900–1000 کے 5 کلو
🥬گھی توری شاپر
وزن
🥒کھیرا شاپر 410 روپے
وزن 5 کلو
🎃کدو مبارک بڑا شاپر 760 روپے
وزن 10 کلو
🍆نیلم بیگن شاپر 510 روپے
وزن 5 کلو
🌶️سبز مرچ گٹو 720 روپے
وزن 11 کلو
🍋لیمن شاپر 710 روپے
وزن 5 کلو
🧄تھوم ژوب والا 300 روپے کلو
🫚ادرک تھائی لینڈ والی 400 روپے کلو

29/08/2026

*🌹بسْــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖*15 ربیع الاول 1448ھ* 💎
🔖 *29 اگست 2026ء* 💎
🔖 *14 بھادوں 2083ب*💎

🌄 *بروز : ہفتہ saturday 🌅*

*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*:

*’’عائشہ! اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے اور نرمی کی بنا پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو درشت مزاجی کی بنا پر عطا نہیں فرماتا، وہ اس کے علاوہ کسی بھی اور بات پر اتنا عطا نہیں فرماتا۔*

*«صحیح مسلم-6601»

اسلام علیکم
25/08/2026

اسلام علیکم

22/08/2026

دیر رات سے اب تک بالائی پختونخواہ اور بالائی مشرقی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے.....

Address

Taunsa
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Update Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share