29/03/2025
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ پیرکوہ ہمیشہ آباد و شاداب رہے،
اس کی سرزمین سدا سرسبز و پررونق ہو،
اس کے باسی امن و خوشحالی کی زندگی بسر کریں،
اور اللہ کی رحمت و برکت کے سائے ہمیشہ اس پر قائم رہیں۔ آمین! ✨💙
گلزمین پیرکوه 🌸🫀🫶