Sui football

Sui football Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sui football, club, Dera Bugti.

Coming Soon ⚽
14/01/2025

Coming Soon ⚽

19/08/2024
آل تحصیل سوٸی سیکریٹری سپورٹس جناب ڈاکٹر جاوید انور شاھوانی صاحب فٹبال ٹورنامنٹ 2024 سوٸی ۔۔آج  کا شاندار فاٸنل میچ ستار...
01/06/2024

آل تحصیل سوٸی سیکریٹری سپورٹس جناب ڈاکٹر جاوید انور شاھوانی صاحب فٹبال ٹورنامنٹ 2024 سوٸی ۔۔آج کا شاندار فاٸنل میچ ستارہ سوٸی ایف سی بمقابلہ ڈفیٹر ایف سی سوٸی کے مابین کھلا گیا شاندار فاٸنل میچ کو ستارہ سوٸی نے پنلٹی کک کے ذریعے اپنے نام کر لیا ۔فاٸنل میچ کے مہیمان خاص اسسٹنٹ کمشنر سوٸی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات و کیش پراٸزز تقسیم کیۓ ۔آخر میں اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ڈیرہ بگٹی جناب محمد ابراہیم بگٹی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وساٸل کے نا ھونے کہ باوجود اتنا ذبردست ٹورنامنٹ کا انقعاد کرنا ایک بڑی اعزاز کی بات ھے جس پر میں محمد ابراہیم بگٹی صاحب کو مبارک بادی پیش کرتا ھوں اور ٹورنامنٹ انتظامیہ محمد اظہر بگٹی کا بھی شکریہ ادا کرتا ھوں۔۔گراونڈ تماشاٸوں سے بھرا ھواتھا

04/03/2024

الحمدللہ

02/02/2024

district Dera Bugti sport officer na Manzoor

ڈی جی سپورٹس بلوچستان اور ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی سپورٹس آفیسر ملکر ڈیرہ بگٹی سپورٹس بجٹ کھا رہے ہیں سپورٹس مین کو پتہ نہیں ہے
15/01/2024

ڈی جی سپورٹس بلوچستان اور ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی سپورٹس آفیسر ملکر ڈیرہ بگٹی سپورٹس بجٹ کھا رہے ہیں سپورٹس مین کو پتہ نہیں ہے

Sui or Dera Bugti or pirko k team ok hojao 30-31 December me Pakistan football wal Aya gy
10/12/2023

Sui or Dera Bugti or pirko k team ok hojao 30-31 December me Pakistan football wal Aya gy

اپ تمام ڈیرہ بگٹی  کے سپورٹس مینوں کو مبارک ھو ۔آپ اور ھم سب کا  اسپورٹس آفیسر منظر عام پر آگیے  ۔۔ھمارے ڈیرہ بگٹی کے فٹ...
21/11/2023

اپ تمام ڈیرہ بگٹی کے سپورٹس مینوں کو مبارک ھو ۔آپ اور ھم سب کا اسپورٹس آفیسر منظر عام پر آگیے ۔۔ھمارے ڈیرہ بگٹی کے فٹبال پلیرز کے اغواہ والے دن سے منظر عام سے غاٸب ھوے تھے اور ھمارے نوجوانوں کے ساتھ ھمدردی تک گوارہ نہیں سمجھا ۔نہ پلیرز کے خاندان سے کوٸی رابطہ کیا ۔۔ھم اس بوگس اسپورٹس آفیسر کا شدید مزمت کرتے ھیں ۔۔۔۔آپ اس تازہ ترین تصویر میں دیکھ سکتے ھیں ک یہ ڈیرہ بگٹی ضلع کے نام پہ کسی اسپورٹس میٹنگ میں ضلع ڈیرہ بگٹی کا نماٸندگی کر رھا ھے اور شاٸد ڈیرہ بگٹی کے نام پہ فنڈ لینے کے چکر میں ھے ۔۔۔لہذا ھم ڈیرہ بگٹی کے عوام اسکو مسترد کرتے ھیں ۔ڈی سی ڈیرہ بگٹی سے اور باقی حکام میں بالا سے اپیل کرتے ھیں کے اسکے خلاف تحقیقات کیا جاے

😭Sui ka Football😭 ye DSO Muhammad Nawaz k waj se Barbad hogy hai or 2021 ka pic dek lo or abi 2023 k pic dek lo or DSO k...
15/11/2023

😭Sui ka Football😭 ye DSO Muhammad Nawaz k waj se Barbad hogy hai or 2021 ka pic dek lo or abi 2023 k pic dek lo or DSO k waj se ho rha hai 😭

ڈیرہ بگٹی: سوئی سے سبی جانے والے فٹبال ٹیم کے 6 کھلاڑی اغواءکچی کینال کے مقام پر کھلاڑیوں اغواء کیا گیا
09/09/2023

ڈیرہ بگٹی: سوئی سے سبی جانے والے فٹبال ٹیم کے 6 کھلاڑی اغواء
کچی کینال کے مقام پر کھلاڑیوں اغواء کیا گیا

اج ڈسٹرکٹ سپورٹ افیسر کا گنڈا گردی سے لیا گیا ٹرائل جس میں 20 پلیئر تھے اور 2022 میں چیف منسٹر فٹبال ٹورنامنٹ میں محمد ا...
06/09/2023

اج ڈسٹرکٹ سپورٹ افیسر کا گنڈا گردی سے لیا گیا ٹرائل جس میں 20 پلیئر تھے اور 2022 میں چیف منسٹر فٹبال ٹورنامنٹ میں محمد اظہر کا لیا گیا ٹرائل کا تصویر اپ کے سامنے ہے اور ہم ڈسٹرکٹ سپورٹ افیسر محمد نواز کے ٹرائل کو نہیں مانتے ہیں اور اس ٹرائیل کو بائیکاٹ کرتے ہیں

05/09/2023

برائے اطلاع ۔۔ھم سوٸی کے تمام باشعور فٹبالر اس کرپٹ ڈی ایس او کے ٹراٸل کو نھیں مانتے اور ھم ایک مضبوط ٹیم تشکیل دے چکے ھیں ۔جس میں سوٸی کے اور ڈیرہ بگٹی کے بیسٹ پلیرز پر مشتمل ھے ۔۔اور انشااللہ اچهے رزلٹ کا امید رکھے ۔۔نہ ھی ھم ڈی ایس او کے ٹیم کو مانتے ھیں اور نہ ھی ٹراٸل کو ۔۔۔

Address

Club
Dera Bugti
SUI

Telephone

03403957298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sui football posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share