Azad Football Club Dera Bugti

Azad Football Club Dera Bugti آزادکھیلو ، آزاد جیو

25/12/2025
Third edition shirts for Azad FC Dera Bugti 2025 are almost ready! Pink power with style and spirit. 🔥  "
11/11/2025

Third edition shirts for Azad FC Dera Bugti 2025 are almost ready! Pink power with style and spirit.

🔥 "

03/11/2025
فیفا رول کے تحت اگر ایک ٹیم میچ کھیلنے ، لائن مین یا ریفری پر اعتراض کرے تو اسے فارغ کیا جاتا ہے اور مخالف ٹیم کو 0-3 فت...
30/10/2025

فیفا رول کے تحت اگر ایک ٹیم میچ کھیلنے ، لائن مین یا ریفری پر اعتراض کرے تو اسے فارغ کیا جاتا ہے اور مخالف ٹیم کو 0-3 فتح دی جاتی ہے ۔ اور ساتھ میں بھاری جرمانہ اور پابندیاں بھی عائد کی جاتی ہیں۔
مگر ڈیرہ بگٹی فٹبال الٹا گنگا بہتا ہے۔
سپورٹس آفیسر کی جانب سے جس ٹیم نے اعتراض نہیں کیا اسے ٹورنامنٹ سے ہی فارغ کیا گیا ، حالانکہ اس کا کوئی قصور نہیں تھا ۔ جو اپنے پول میں ٹاپ پر تھا ۔ اور مزے کے بات یہ ہےکہ ایک پوائنٹس والے ٹیم کو سیمی فائنل کا ٹکٹ دیا گیا۔


Sher Baz

ڈیرہ بگٹی میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ میں آزاد فٹبال کلب ڈیرہ   بگٹی نے سات پوائنٹس کے ساتھ اپنے گروپ میں ناقابل شکست ہوکر ٹ...
28/10/2025

ڈیرہ بگٹی میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ میں آزاد فٹبال کلب ڈیرہ بگٹی نے سات پوائنٹس کے ساتھ اپنے گروپ میں ناقابل شکست
ہوکر ٹاپ کیا تو کچھ نام نہاد فٹبال دشمنوں کا راس نہیں آیا ۔ آزاد فٹبال کلب کو ٹورنامنٹ سے باہر کیا گیا بلکہ فارم سینتالیس کی بنا پر اسی گروپ میں بالترتیب ، ایک اور دو پوائنٹس والے ٹیم ہولڈرز کو سیمی فائنل کے لئے کوالیفائیڈ کیا گیا ۔
جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔
ڈیرہ بگٹی ، سوئی اور پیرکوہ کے تمام فٹبال کمیونٹی اور دیگر سپورٹس مینوں سے گزارش ہے کہ وہ بروز بدھ 29 اکتوبر 2025کو ایک پُرامن احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔

28/10/2025

One stand

دلوں میں ایک جذبہ، زبان پر ایک نامہم سب ایک ہیں — یہی ہے ہمارا پیغام.
26/10/2025

دلوں میں ایک جذبہ، زبان پر ایک نام
ہم سب ایک ہیں — یہی ہے ہمارا پیغام.

26/10/2025

Dera Bugti Football Tournament
Azad FC vs Baloch FC
|Winner| - |Did not play|
Congratulations 👏 Azad FC Qualified to Semi Final

Soccer-level match between Azad FC and Bugti FC — full of passion and power! ⚽🔥
21/10/2025

Soccer-level match between Azad FC and Bugti FC — full of passion and power! ⚽🔥

17/10/2025

Dera Bugti Football Tournament
Azad FC vs Royal Striker FC
Azad FC won 1-0
KHADIM ⚽
Congratulations 👏 Azad FC
Well played R.Striker FC

Good Performance 👍
17/10/2025

Good Performance 👍

Welcome Re-Join the team
Saeed Anwer Sheh

Address

Sheh Muhallah
Dera Bugti

Telephone

+923354844312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Football Club Dera Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Football Club Dera Bugti:

Share

Category