28/09/2026
آشین گمیز والی بال جاپان 2026
پاکستان بمقابلہ ازبکستان
پاکستان نے پہلا سیٹ 25/18 سے جیت لیا ہے
پاکستان نے دوسرا سیٹ 25/18 سے جیت لیا ہے
پاکستان نے تیسرا سیٹ 25/20 سے جیت لیا ہے
عثمان شانی گجر حماد ارشاد مراد وزیر کی پرفامنس شاندار رہی ہے
تمام کھلاڑیوں سب دوستوں اور پاکستان والی بال فیڈریشن کو بہت بہت مبارک ہو Shakargarh Max