08/01/2026
عثمان میموریل گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں آپ دیا ہوا ٹائم تعاون اور ہمارے سٹیج کی زینت بننا ہمارے لئے باعثِ اعزاز و افتخار ہے ❤️