سوہنا پینڈ بوبکانوالہ تحصیل ڈسکہ سیالکوٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Daska
  • سوہنا پینڈ بوبکانوالہ تحصیل ڈسکہ سیالکوٹ

سوہنا پینڈ بوبکانوالہ تحصیل ڈسکہ سیالکوٹ Boobkanwala is a small village ,a mile from More Glotian, Between Nandi pur and Daska on Gujranwala-Sialkot Road. Highlight also includes Cricket.

بوبکانوالہ ڈسکہ سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے گلوٹیاں موڑ کے ساتھ آباد ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ نہر، عیدگاہ، قبرستان، اچھی گراؤنڈ، سکولز اور تین مساجد اس کی پہچان ہیں۔ جدید سیوریج سسٹم اور پرامن ماحول اس گاؤں کو مزید خاص بناتے ہیں۔ بوبکانوالہ واقعی فخر کی پہچان ہے۔ Mostly residents are middle class farmers but new generations making their ways into Government jobs, private sectors and abroad. Its a peaceful

village where locals solve their matters themselves. Thanks to donation of large peace of land from a local farmer Abdul Razzaq Khan (Marhoom) A local cricket club was established and performing well. Few young players are hoping for a chance in first class cricket. Village has two primary schools one each for girls and boys. Boys school always performed well in the past. There were some brillient and very respected teachers like Master Yasin Sahib, Atta Ullah Sahib and Sarfraz Sahib.

14/05/2026

مزدوری کی تے نکھرا کی بوبکانوالہ کی کرکٹ ٹیم کے بارے میں تبصرہ

الحمدللہ! ہمارے پیارے گاؤں بوبکانوالہ ڈیجیٹل کے نام سے ایک TikTok میڈیا پیج بنایا گیا ہے، جہاں گاؤں سے متعلق ہر اہم خبر ...
27/03/2026

الحمدللہ! ہمارے پیارے گاؤں بوبکانوالہ ڈیجیٹل کے نام سے ایک TikTok میڈیا پیج بنایا گیا ہے، جہاں گاؤں سے متعلق ہر اہم خبر اور سرگرمی شیئر کی جائے گی۔
📌 اس پیج پر شامل ہوں گی:
🏏 سپورٹس اور کرکٹ میچز🏏🥎🎾⚽
🎉 خوشی کی تقریبات اور پروگرامز🤣
😢 غمی کی اطلاعات😭
📢 اہم اعلانات اور معلومات 🎤
🎊 گاؤں کے ایونٹس اور دیگر سرگرمیاں🏇🎻✈️🏔
🤝 اگر کوئی دوست گاؤں کی کوئی اچھی ویڈیو بنا کر یا ایڈٹ کر کے اپلوڈ کروانا چاہتا ہے تو وہ اس نمبر پر رابطہ کر کے ویڈیو بھیج سکتا ہے: 03217869085 #
میری تمام دوستوں، بھائیوں اور بزرگوں سے گزارش ہے کہ پیج کو ضرور لائک، فالو اور شیئر کریں تاکہ ہم سب اپنے گاؤں کی ہر خبر سے باخبر رہ سکیں اور ایک دوسرے سے جڑے رہیں۔ 🤝
آپ کی محبت اور تعاون کا بے حد شکریہ ❤️

15/03/2026

جلدی آ جاؤ! جس جس نے بیر کھانے ہیں، دیر کی تو پھر ختم بھی ہو سکتے ہیں۔ 😄🍇 لیکن شاہ صاحب سے پوچھ کے۔

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہمحمد ادریس خان (خان ہوٹل والے) خان محمد سفیان خان کے مامو جان جو قضائے الٰہی سے و...
16/02/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
محمد ادریس خان (خان ہوٹل والے) خان محمد سفیان خان کے مامو جان جو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے،
انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب
گاؤں بوکانوالہ موڑ، گلوٹیاں تحصیل ڈسکہ
میں ادا کیا جائے گا۔

"ہمارے گاؤں میں کرکٹ کی نئی پہچان… نوبل گراؤنڈ کا پہلا میچ، نئی شروعات کا پہلا قدم!""ہر کامیابی کی ایک شروعات ہوتی ہے—او...
30/11/2025

"ہمارے گاؤں میں کرکٹ کی نئی پہچان… نوبل گراؤنڈ کا پہلا میچ، نئی شروعات کا پہلا قدم!"

"ہر کامیابی کی ایک شروعات ہوتی ہے—اور آج ہمارے گراؤنڈ نے اپنی تاریخ لکھ دی!"
"پہلا میچ، پہلا جوش، پہلی تاریخ—نوبل گراؤنڈ کا آغاز یادگار رہا"

افسوسناک خبر 😭 اسد الله جٹ اور حبیب الله جٹ کے والد محترم چوہدری محمد منظور جٹ صاحب جو کے رضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں (...
06/11/2025

افسوسناک خبر 😭 اسد الله جٹ اور حبیب الله جٹ کے والد محترم چوہدری محمد منظور جٹ صاحب جو کے رضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں (انالله واناالیه راجعون) ۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے امین سم امین۔

حاجی محمد شریف مستری موڑ گلوٹیاں والے کا بیٹا محمد احسن شریف جو کے رضاے الہی سے وفات پا گیا ہے۔ "انّا للہِ و انّا الیہِ ...
03/11/2025

حاجی محمد شریف مستری موڑ گلوٹیاں والے کا بیٹا محمد احسن شریف جو کے رضاے الہی سے وفات پا گیا ہے۔ "انّا للہِ و انّا الیہِ راجعون

Address

Daska
51010

Telephone

+923004209085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوہنا پینڈ بوبکانوالہ تحصیل ڈسکہ سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سوہنا پینڈ بوبکانوالہ تحصیل ڈسکہ سیالکوٹ:

Shortcuts

Share